دنیا میں پائیدار ترقی کے لیے ضروری ہے کہ بڑی طاقتوں کے مابین کشمکش کا خاتمہ کر کے پر امن بقائے باہمی کے ساتھ معاملات کو چلایا جائے۔
پاکستان اس حوالے سے چین اور امریکہ کے تعلقات کی بہتری کے لیے اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
اسی طرح پاکستان اور ہندوستان کو بھی باہمی تنازعات مذاکرات سے حل کرنے کی طرف پیش رفت کرنی چاہیے اور امریکہ و چین کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
یہی امور اس وقت امن اور پائیدار ترقی کے ضروری انڈیکیٹرز ہیں۔