اخبار کی خبر اپنی جگہ لیکن ہیٹی کے زلزلے اور اس کی بعد کی امریکی امدادی عجلت نیز اتنی بڑی آرمی کو وہاں بھیجنا بہت سارے شکوک پیدا کر رہا ہے۔ میں خود بھی بہت ساری خبریں ہمہ قسم نظریات رکھنے والے ذرائع پر دیکھ چکا ہوں جن کا خلاصہ اس خبر سے ملتا جلتا ہے۔
واللہ اعلم۔
مجھے ابن صفی کا ناول "زلزلے کا سفر" یاد آ رہا ہے جو اسی نظریے پر لکھا گیا تھا۔