Muhammad Qader Ali
محفلین
طوفان جو نوح علیہ السلام کے زمانے میں آیا تھاہر چیز مذہب نہیں ہوتی میرے بھائی یہ ایک سمندری طوفان ہے اور بس
عاد و ثمود،
لوط و شعیب علیہ السلام
کی قوموں تو وارننگ کے ساتھ آیا۔
طوفان جو نوح علیہ السلام کے زمانے میں آیا تھاہر چیز مذہب نہیں ہوتی میرے بھائی یہ ایک سمندری طوفان ہے اور بس
نیچرل ڈیزاسٹر کہیں بھی کبھی بھی ہو سکتا ۔
ہم بھی جانتے ہیں یہ نیچرل ڈیزاسٹر ہے انسان کا پیدا ہونا بھی نچیرل ہے اس کا مرنا بھی نیچرل ہے کہیں روڈ ایکسیڈنٹ کا ہونا بھی نیچرل ہے پل گر جانا بھی نیچرل ہے قوم لوط عاد اور ثمود پر بھجے گئے عذاب بھی نیچرل ہی تھے پاکستان میں آنیوالا سیلاب اس پہلے آنیوالا زلزلہ بھی نیچرل تھےہر چیز مذہب نہیں ہوتی میرے بھائی یہ ایک سمندری طوفان ہے اور بس
ہم بھی جانتے ہیں یہ نیچرل ڈیزاسٹر ہے انسان کا پیدا ہونا بھی نچیرل ہے اس کا مرنا بھی نیچرل ہے کہیں روڈ ایکسیڈنٹ کا ہونا بھی نیچرل ہے پل گر جانا بھی نیچرل ہے قوم لوط عاد اور ثمود پر بھجے گئے عذاب بھی نیچرل ہی تھے پاکستان میں آنیوالا سیلاب اس پہلے آنیوالا زلزلہ بھی نیچرل تھے
میں بھی اس کی نیچرل کو نیچرل ہی مانتا ہوں سب ہی مانتے ہیں اور کیا ایک فوج اترے جو سب دیکھیں پھر باقی کیا بچا یہی تو راز ہے سب نیچرل ہی ہے
بھائی جی اس دل کا دھڑکنا جب تک ہے اور یہ سلسلہ سانسوں کا جب تک رک نہیں جاتا سب کچھ نیچرل ہی ہے جب یہ دونوں نہ ہوئے نیچرل سامنے ہوگی جب تک یہ نہیں ہوتا نیچرل کی دی ہوئی "اجل" مہلت انجوائے کر لو جیسا کوئی چاہےپپو بھائی
انسان کے لئے سانس کا ختم ہونا سب سے بڑا ڈیساسٹر ہے بندے کو اس پہلے اللہ کے ساتھ تقوی حاصل ہوجائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ معلوم علم عمل ہوجائے،
اللہ پاک ہم سب کو " لاتنس ذکراللہ" سمجھنےکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم سب کی طرف سے آمین،،میری دعا ہے کہ اللہ کریم امریکہ میں آباد پاکستانیوں کو اس بلائے ناگہانی سے محفوظ رکھے ۔۔ سب لوگ اپنے ہم وطنوں کے لیے دعا کیجئے اور اگر ہو سکے تو انسانیت کے ناطے امریکی عوام الناس کے حق میں بھی دعا کر ڈالیے ۔۔ نبی کریم نے طائف میں پتھر برسانے والوں کے حق میں بھی تو دعا فرمائی تھی اور اہل طائف مسلمان بھی ہو گئے
مسلمانوں کی حفاظت کی دعا، بقیہ کی ہدایت کی دعا کرتا ہوںمیری دعا ہے کہ اللہ کریم امریکہ میں آباد پاکستانیوں کو اس بلائے ناگہانی سے محفوظ رکھے ۔۔ سب لوگ اپنے ہم وطنوں کے لیے دعا کیجئے اور اگر ہو سکے تو انسانیت کے ناطے امریکی عوام الناس کے حق میں بھی دعا کر ڈالیے ۔۔ نبی کریم نے طائف میں پتھر برسانے والوں کے حق میں بھی تو دعا فرمائی تھی اور اہل طائف مسلمان بھی ہو گئے
جی نہیں، بلکہ ایک عیسائی مذہبی پیشوا کے مطابق یہ ہم جنس پرستی کے قانون کی حمایت کرنے والوں پر عذاب ہے۔۔۔ (اگر اس طرح آپ کو اچھی نیند آ جائے تو یوں سمجھ لیں!)کہیں یہ گستاخانہ فلم کے جواب میں خدائی قہر تو نہیں
اللہ کی ناراضگی سے ڈر کر نیک ہو جانا اگر لذت کشیدگی ہے تو آپ سچے سر!جی نہیں، بلکہ ایک عیسائی مذہبی پیشوا کے مطابق یہ ہم جنس پرستی کے قانون کی حمایت کرنے والوں پر عذاب ہے۔۔۔ (اگر اس طرح آپ کو اچھی نیند آ جائے تو یوں سمجھ لیں!)
حیرت ہوتی ہے کچھ لوگوں کی سوچ پر کہ ان کا ضمیر دوسروں کی پریشانیوں اور قدرتی آفات سے بھی لذت کشید کر لیتا ہے۔۔۔
مذہبی فلاسفی کو ہر چیز سے مہب نکال لیتی ہے بس ۔ میں ایسی باتوں پر یقین نہیں رکھتا جنابہم بھی جانتے ہیں یہ نیچرل ڈیزاسٹر ہے انسان کا پیدا ہونا بھی نچیرل ہے اس کا مرنا بھی نیچرل ہے کہیں روڈ ایکسیڈنٹ کا ہونا بھی نیچرل ہے پل گر جانا بھی نیچرل ہے قوم لوط عاد اور ثمود پر بھجے گئے عذاب بھی نیچرل ہی تھے پاکستان میں آنیوالا سیلاب اس پہلے آنیوالا زلزلہ بھی نیچرل تھے
میں بھی اس کی نیچرل کو نیچرل ہی مانتا ہوں سب ہی مانتے ہیں اور کیا ایک فوج اترے جو سب دیکھیں پھر باقی کیا بچا یہی تو راز ہے سب نیچرل ہی ہے
بھائی جی اپنا اپنا نقطہ نظر ہے اہل مذاہب نے دلائل کہاں سے لانے ہیں وہ بھی تو انہی باتوں سے اخذ ہونگےمذہبی فلاسفی کو ہر چیز سے مہب نکال لیتی ہے بس ۔ میں ایسی باتوں پر یقین نہیں رکھتا جناب
ٹھیک ہے جی آپ کے عقائد آپکو مبارک ہمارا الحاد ہمارے ساتھ ہےبھائی جی اپنا اپنا نقطہ نظر ہے اہل مذاہب نے دلائل کہاں سے لانے ہیں وہ بھی تو انہی باتوں سے اخذ ہونگے
بھائی جی ایسا تو میں نے نہیں کہا جیسا کہ آپ نے بیان کیا آپ میر ے بھائی ہو اور ہمارے درمیاں اختلاف ہے مگر کفر و الحاد کی بات توبہ توبہ میں تو بندہ حقیر و فقیر ہوں پتہ نہیں میرا کچھ قابل قبول بھی ہے کہ نہیں مگرجو سامنے ہے وہ آپ ہیں محترم ہیں میرے لئے کبھی بھی میری بات کو انفرادی مت جانئے گاٹھیک ہے جی آپ کے عقائد آپکو مبارک ہمارا الحاد ہمارے ساتھ ہے
اللہ سے دعا ہے کہ نہ اوباما رہے اور اس کی صدارت کی خواہشصدر بش کے دور میں بھی ایک ایسا ہی سمندری طوفان کیتھرینا کیف کے نام سے آیا تھا۔ اگر اوبامہ نے اسکو صدر بش سے بہتر ہینڈل کیا تو اگلی صدارت انکے لئے پکی ہے!