عسکری
معطل
سسٹر فیس بک ان جاھل چیزوں سے بھرا پڑا ہے ۔ اور اگر کوئی سمجھائے تو اس کے گلے پڑ جاتے ہیں ۔ ایک بار ایک بحری جہاز کے بارے مین کسی کی تصحیح کی تو وہ گلے پڑ گیا وہ لوگ تو مراکش امریکہ چین اور حد ہے بھارتی فوجیوں کے فوٹو پر مجاہدین اسلام کے نعرے لکھ کر پوسٹ کرتے ہیناصل بات یہ ہےکہ ہماری قوم بہت معصوم ہےکوئی بھی آکے 2 میٹھےبول بول کے ہمیں بےوقوف بنادیتاہے..
جب کے اللہ اپنے ہونےکا احساس دلانےکےلیےان چیزوں کا محتاج نہیں..اللہ ان چیزوں کے بغیربھی اللہ ہے...