بالکل قتل نہیں کرنا چاہیے بری بات ہے باقی جوانی بڑھاپا تو سب پر آتا ہے اس سے کیا ڈرنا ۔
عسکری معطل مارچ 19، 2012 #21 بالکل قتل نہیں کرنا چاہیے بری بات ہے باقی جوانی بڑھاپا تو سب پر آتا ہے اس سے کیا ڈرنا ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 19، 2012 #22 میرا واقعہ بیان کرنے کا مطلب قتل کرنا یہ نہیں کرنا، نہیں تھا، میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔
میرا واقعہ بیان کرنے کا مطلب قتل کرنا یہ نہیں کرنا، نہیں تھا، میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔
عسکری معطل مارچ 19، 2012 #23 شمشاد نے کہا: میرا واقعہ بیان کرنے کا مطلب قتل کرنا یہ نہیں کرنا، نہیں تھا، میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ رہے ہم جب تک ہیں اپنی مرضی اپنی سوچ کے ساتھ زندہ ہیں
شمشاد نے کہا: میرا واقعہ بیان کرنے کا مطلب قتل کرنا یہ نہیں کرنا، نہیں تھا، میرا کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ رہے ہم جب تک ہیں اپنی مرضی اپنی سوچ کے ساتھ زندہ ہیں
س ساجد محفلین مارچ 20، 2012 #24 عمران ، اپنی مرضی سے زندہ تو کوئی بھی نہیں رہ سکتا بلکہ کبھی کبھی تو اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتا۔ ہاں زندگی اپنی مرضی سے گزارنا کہا جا سکتا ہے لیکن اس میں بھی بہت سے کمپرومائز پوشیدہ ہوتے ہیں۔
عمران ، اپنی مرضی سے زندہ تو کوئی بھی نہیں رہ سکتا بلکہ کبھی کبھی تو اپنی مرضی سے مر بھی نہیں سکتا۔ ہاں زندگی اپنی مرضی سے گزارنا کہا جا سکتا ہے لیکن اس میں بھی بہت سے کمپرومائز پوشیدہ ہوتے ہیں۔