بے وقت کی راگنی
اس وقت کیوں نہیں پاکستانی عوام سے پوچھا کہ آپ کی کیا رائے ہے؟ امریکہ نے ہمیں یہ دھمکی دی ہے۔ میں چونکہ آپکا منتخب کردہ رہنما نہیں ہوں اسلئے آپ بتائیں کہ ہم کیا قدم اٹھائیں۔
ان دھمکیوں کے بعد بھی اسی امریکی حکومت اور انہی امریکی عہدیداروں کو اپنا ذاتی دوست قرار دینا اور ان سے اپنے تعلقات پر فخر کرنا۔ ۔ ۔ یہ بے حیثیت آدمی اس قابل نہیں ہے کہ اسے موضوعِ بحث بنایا جائے۔