زیک
مسافر
نہیںعمومی طور پر نسل پرستی معاشی معاملہ ہے
نہیںعمومی طور پر نسل پرستی معاشی معاملہ ہے
میں نہیں سمجھتا کہ یہ عمومی طور پر معاشی معاملہ ہے۔ خیر آپ کی اپنی رائے۔وہ حسد بھی احساس محرومی اور وسائل کے نہ ملنے سے ہوتی ہے
عمومی طور پر نسل پرستی معاشی معاملہ ہے
پھر کیا وجہ ہےمیں نہیں سمجھتا کہ یہ عمومی طور پر معاشی معاملہ ہے۔ خیر آپ کی اپنی رائے۔
نسل پرستی ایک یقین ہے کہ ہمارا یا میرا گروہ دوسروں سے برتر ہے۔ اس کی جڑیں روئیوں، اقدار اور دقیانوسی اعتقادات میں بھی ہو سکتی ہیں۔پھر کیا وجہ ہے
اور روئیے، اقدار و اعتقادات کس طرح وجود میں آتے ہیں؟نسل پرستی ایک یقین ہے کہ ہمارا یا میرا گروہ دوسروں سے برتر ہے۔ اس کی جڑیں روئیوں، اقدار اور دقیانوسی اعتقادات میں بھی ہو سکتی ہیں۔
یہ زمانہ قدیم کے انسانوں سے پوچھنا پڑے گا، جن سے نسل در نسل یہ 'انسانی جینز' کی طرح منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔اور روئیے، اقدار و اعتقادات کس طرح وجود میں آتے ہیں؟
ان تمام کی جڑ کہیں نہ کہیں معشیت سے جڑی ہے البتہ کچھ مستشنیات ہیںیہ زمانہ قدیم کے انسانوں سے پوچھنا پڑے گا، جن سے نسل در نسل یہ 'انسانی جینز' کی طرح منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔
اچھا خان جی۔۔۔کاں چٹا اے، میں من لیاان تمام کی جڑ کہیں نہ کہیں معشیت سے جڑی ہے البتہ کچھ مستشنیات ہیں
تسی بھیڑا ہی مننااچھا خان جی۔۔۔کاں چٹا اے، میں من لیا
میں کوئی کراچی دا نہیں۔۔۔۔۔۔ ہلاتسی بھیڑا ہی مننا