امریکہ کا بلاجواز دباؤ
arifkarim معطل مئی 6، 2009 #3 ہاہااہا، چلو زرداری اتنا ہوشیار تو ہے۔۔۔۔۔ اسکو پتا ہے کہ اگر ایک بار امریکی ملک میں گھس آئے تو پھر "بڈھے بابے" کی طرح ساری عمر چمٹے رہیں گے!
ہاہااہا، چلو زرداری اتنا ہوشیار تو ہے۔۔۔۔۔ اسکو پتا ہے کہ اگر ایک بار امریکی ملک میں گھس آئے تو پھر "بڈھے بابے" کی طرح ساری عمر چمٹے رہیں گے!
خرم محفلین مئی 6، 2009 #4 پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ۔ شائد اب امریکیوں کو "Back Off" سُننا ہی پڑ جانا ہے۔