امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

x boy

محفلین
بھائی ایکس بوائے ۔۔ شکوہ بے جا بھی کرے تو لازم ہے شعور۔ انسانیت کے خلاف ظلم کرنے والے مجرموں کو آپ محض مسلمان قرار دے کر امریکہ کو مؤرد الزام ٹھیرا رہے ہیں۔ کیا آپ کے نام نہاد مسلمان ممالک قاتلوں کو گلے لگاتے ہیں؟ جن طالبان ظالمان کے آپ حامی ہیں ، انہوں نے کتنے پاکستانی مارے ہیں؟ آپ تھوڑا سا حساب تو فراہم کیجئے؟

پھر دجال کی آمد کے بارے میں جلدی سے قرآن حکیم کی کوئی آیت فراہم کردیجئے۔ اگر نہیں تو میں غیر مسلم کتب سے ان ساری کہانیوں کی جڑ فراہم کرسکتا ہوں۔ کیا خیال ہے کن کن کتب پر ایمان ہے جناب کا؟
کیا آپ بھی امریکہ کے پے رول پر ہیں؟
سوالات میں نے فواد صاحبت ڈیجیٹل ار سے اٹھائے تھے
اگر آپ بھی امریکن سی آئی اے وفادار ہیں تو سوالات آپ سے بھی کرینگے ان شاء اللہ؟
فوجی طاقت کو ہرا جاسکتا ۔ لیکن قوم جب بیدار ہوتی ہے تو اس کو شکست دینا ناممکن ہوتا ہے۔
ابھی کچھ دن اور لگیں گے یہ سپر والے نیا کو ڈوبنے میں، ان شاء اللہ وقت آئے گا،
فرعون، نمرود،یونان، فارس،کروسیڈ جیسے طاقتوں کو دفن کردیا اللہ کی مدد سے ۔
 
منصور مکرم

محفلین
تصویر کا صرف اور صرف ایک ہی رخ ہے وہ یہ کہ قاتل کون ، وہ ہیں وہ لوگ جو خود قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ آپ کی امریکہ کو شامل کرنے کی کوشش بالکل بے کار ہے۔ یہاں بات ہورہی ہے کتے کو شہید قرار دینے کی۔ وہ بھی ان طالبان ظالمان کے پس منظر میں جو پاکستانیوں کے قاتل ہیں۔ امریکی تو ان قاتلوں نے ایک بھی نہیں مارا۔ ہندوستان کی حکومت اور ہندوستانیوں میں کیا فرق ہے ۔ اس کے لئے بھی تھوڑا گوگل کیجئے ۔۔
مولانا صاحب نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ جملہ میں نے محاورتا استعمال کیا ہے۔اور اردو ادب میں ایسے کئی جملے مستعمل ہیں ،کہ جنکا لفظی معنی دوسرا ہوتا ہے ،لیکن محاورتا دوسرے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
 
مولانا صاحب نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ جملہ میں نے محاورتا استعمال کیا ہے۔اور اردو ادب میں ایسے کئی جملے مستعمل ہیں ،کہ جنکا لفظی معنی دوسرا ہوتا ہے ،لیکن محاورتا دوسرے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
بہت خوب ۔ خوش کردیا بھائی، زندہ باد
 
x boy

محفلین
جواب
حکیم الله محسود کی شہادت ہے یا ہلاکت
کیسے وجود میں آیئ ایک بہت بڑے سوال کا جواب ڈاکٹر اسرار احمد نے کافی عرصے پہلے دے دیا تھا
اپنے اصل دشمن کو پہچانیں
خود بھی دیکھیں اور دوستوں تک بھی پوھنچائیں
ہوسکے تو پورے پاکستان تک
جزاکاللہ

(ہوسکے تو تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوے دیکھیں)
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا آپ بھی امریکہ کے پے رول پر ہیں؟
سوالات میں نے فواد صاحبت ڈیجیٹل ار سے اٹھائے تھے
اگر آپ بھی امریکن سی آئی اے وفادار ہیں تو سوالات آپ سے بھی کرینگے ان شاء اللہ؟
فوجی طاقت کو ہرا جاسکتا ۔ لیکن قوم جب بیدار ہوتی ہے تو اس کو شکست دینا ناممکن ہوتا ہے۔
ابھی کچھ دن اور لگیں گے یہ سپر والے نیا کو ڈوبنے میں، ان شاء اللہ وقت آئے گا،
فرعون، نمرود،یونان، فارس،کروسیڈ جیسے طاقتوں کو دفن کردیا اللہ کی مدد سے ۔
علم اور ٹیکنالوجی کے بھروسے پر ہم کسی کو دفن کرنے کا دعویٰ کریں تو بجا۔ اگر جذباتیت سے ہی کام چلنا ہوتا تو ہمیں ہمارا مذہب بھی علم کے حصول کی بجائے جذباتیت کا ہی سبق دیتا :)
 
x boy

محفلین
RT special report: US drone strike rips Yemeni community apart
Published time: November 19, 2013 15:30
Edited time: November 20, 2013 10:07
[URL='http://rt.com/news/yemen-drone-deaths-civilian-958/']Get short URL

People gather near the wreckage of a car destroyed by a U.S. drone air strike that targeted suspected al Qaeda militants in August 2012, in the al-Qatn district of the southeastern Yemeni province of Hadhramout February 5, 2013.(Reuters / Khaled Abdullah)

Download video (27.77 MB)

Share on tumblr
Tags

Drones, Lucy Kafanov, Middle East, Obama, Security, Terrorism, USA
The price of America’s drone war is normally borne in silence by nameless victims in distant lands left to pick up the pieces. RT’s Lucy Kafanov visited Yemen to put a human face to a community forever changed by yet another anonymous strike from above.

“One drone changed this sleepy farming village forever. Less than an hour from Yemen’s capital, Khawlan is far removed from Al-Qaeda’s operations. But without warning it was thrust into the war on terror," RT's Lucy Kafanov, who visited the community ravaged by a drone attack, reports.

In the remote Yemeni village of Khawlan, the death of Ali Nasser al-Qawli, a math teacher and father of three, thrust a small farming community into the heart of the global war on terror.

On January 23, Ali Nasser was riding alongside his 20-year-old cousin Salim, who drove a borrowed Toyoto as a taxi. Salim made the fatal mistake of picking up two strangers who turned out to be suspected al-Qaeda militants. The story of what happened next is all too familiar in Yemen, the second most deadly hotspot in the clandestine US drone program, after Pakistan.

Witnesses first reported an ominous whirring sound in the sky and then suddenly, like a bolt out of the blue, a hellfire missile whizzed through the air, turning the vehicle and everyone inside into a charred wreck.

2.jpg

Ali Nasser, a father of three, (L) and his 20-year-old cousin Salim (R) were killed by a US drone on January 23, 2013. Screenshot from RT video

“The smell of death was everywhere,” Ali Nasser’s brother Muhammad al-Qawli said. “Some bodies were burned beyond recognition. The rest were ripped to shreds and scattered all around. I found a part of Salim inside the car, the rest was outside. We only recognized him by a piece of his pants. You couldn’t tell who was who – if they were even human. It was sickening.”

Ten months later, from the school where he taught math to the home where his family depended on him, his absence is as conspicuous as it is painful.

In the case of Salim, the loss is equally acute. His mother, Um Salim al-Qawli, showed Kafanov where her son used to sleep. Though she knows it would be better to clear away his things, she cannot bear the thought – despite the fact that he will never come home.

"God help us. I didn’t understand until the next day that an American drone killed my son,” she told RT. “Why? Tell me. May Allah deprive them of their souls like they robbed us of our son. He was the only one providing for this family. Now all we have left now is our tears.”

4.jpg

What's believed to be a hellfire missile launched from a drone is shown to RT’s Lucy Kafanov. Screenshot from RT video

“The US War on Terror has no borders, often waged remotely with cruise missiles and drones. It's an undeclared global battlefield in which Yemen is just one of the frontlines, a fight against groups like Al-Qaeda, in which civilians also end up paying a price.”
Kafanov said.

US President Barack Obama has publicly vowed that the “highest standard” is employed to ensure that no civilians are targeted in drone strikes. Obama, who also once reportedly proclaimed he was really good at killing people, also joked during the 2010 White House Correspondents Diner he would take out the Jonas Brothers with a predator drone strike if they “got any ideas” about his young daughters.

Last month, a 97-page report by Human Rights Watch concluded that US drone strikes against Al-Qaeda in the Arabian Peninsula (AQAP), Yemen’s branch of the global terror network, had an extremely high civilian kill rate. Out of 82 people killed in 6 HRW case study attacks, 57 were civilians. Several days earlier, a UN investigator accused the US of drastically downplaying the number of civilians killed in anti-terrorist drone operations. On the same day the Human Rights Watch report was published, Amnesty International said US officials responsible for carrying out drone strikes may be responsible for war crimes.

3.jpg

Um Salim al-Qawli, the mother of 20-year old Salim, sits with Ali’s three children. They grieve for her son and their father. Screenshot from RT video

The Obama administration maintains that unmanned drones are a better way to neutralize terror threats than sending in troops, arguing it is “the course of action least likely to result in the loss of innocent life."

"Let us remember that the terrorists we are after target civilians, and the death toll from their acts of terrorism against Muslims dwarfs any estimate of civilian casualties from drone strikes," Obama said in a speech earlier this year.

The terrorist threat in Yemen cannot be understated. In September, for example, at least 56 members of the country's security forces were kill in three simultaneous attacks carried out by Al-Qaeda. On Sept. 30, dozens of gunmen stormed and captured the headquarters of the Yemeni army's second division in the eastern city of al-Mukalla, taking military personnel hostage. Military officials said four Yemeni soldiers were killed and nine injured in the ensuing effort to retake the facility, which Al-Qaeda accused of being a US drone base.

In May 2012, a suicide bomber killed more than 100 Yemeni soldiers rehearsing for a military parade.Yemeni jihadists have also been accused of a failed 2009 assassination attempt on a Saudi prince and the British ambassador in the capital Sanaa.

As a terrorist threat, Al-Qaeda in Yemen is equally potent abroad. The American Enterprise Institute’s Critical Threats Project said “The most direct threat to the US homeland today emanates from AQAP, which has attempted to attack the United States homeland at least three times since its establishment in January 2009.”

AQAP has been implicated in Umar Farouk Abdulmutallab's failed 2009 Christmas Day “underwear” bombing on Northwest Airlines Flight 253, Faisal Shahzad's attempted 2010 Times Square bombing, and a failed plot to down cargo flights bound for Chicago.

Critics maintain that the drone strikes program has done nothing to stem the growth of Al-Qaeda, and has even increased support for the terror network.

Despite more than a decade of US counter-terrorism efforts and drone strikes to combat jihadists in Yemen, the number of Al-Qaeda militants in the country has reportedly grown dramatically in recent years. From a few hundred militants in 2010, there were more than 1,000 in 2012, CIA director and US former anti-terror chief John Brennan said.

Writing for The Nation in 2012, Jeremy Scahill reported that US counter-terror operations, and primarily the drone war, have in fact ignited an Islamist uprising in the country.

For Ali Nasser’s family, who had never known the threat of an Al-Qaeda attack, the war on terror found them. Now, the prospect of justice seems as distant as the US drone pilots who changed their community forever.

5.jpg

Graffiti on one of the walls in the capital of Yemen, Sanaa. Screenshot from RT video

[/URL]
 
پاکستان دشمنوں کے پالے ہوئے ایجنٹ خوب پراپیگنڈے میں مصروف ہیں۔ بات ہورہی تھی طالبان کے مظالم کی تو بات موڑ دی امریکہ کی طرف۔ سوال اب بھی وہیں ہے کہ کتنے امریکیوں سے لڑے ہیں طالبان اور اس کے برعکس ایکس بوائے کے بھائیوں ظالمان نے کتنے پاکستانی مارے ہیں؟؟؟ کب تک پاکستانیوں کی آنکھوں میں دھول جھونکتے رہو گے پیارے سے کنفیوژڈ ایکس بوائے، پریزینٹ میں کیا ہو؟؟؟؟؟
 
آخری تدوین:
طالبان ظالمان کے مظالم ، جن کا کتا بھی کچھ جماعتیوں کے نزدیک شہید ہے۔ دیکھئے مون مارکیٹ لاہور میں عورتوں اور بچوں کو شہید کرنے والے ظالمان کے کارنامے۔ ان ظالمان کی حمایت کرتے ہوئے کہتے ہو کہ کہیں اور دیکھو؟ ننھے ننھے بچوں کو شہید کرنے والوں کی حمایت کرتے ہو؟؟ کتنے پیسے ملتے ہیں اس کام کے؟
moonmarket.png
 
صرف 2013 میں 1555 پاکستانی ماؤں کے بچے شہید ہوئے۔ ظالبان (نیا نام) کے ہاتھوں ۔۔ یہ دیکھئے لسٹ
http://www.satp.org/satporgtp/countries/pakistan/database/bombblast.htm
http://www.satp.org/satporgtp/countries/pakistan/database/index.html

تمہارے پاس چند تصاویر ہیں جو بار بار لگاتے رہتے ہو۔ یہاں تو ہر پاکستانی کے دل پر نقش ہے کہ ان کے کتنے پیارے شہید ہوئے۔
 
x boy

محفلین
طالبان ظالمان کے مظالم ، جن کا کتا بھی کچھ جماعتیوں کے نزدیک شہید ہے۔ دیکھئے مون مارکیٹ لاہور میں عورتوں اور بچوں کو شہید کرنے والے ظالمان کے کارنامے۔ ان ظالمان کی حمایت کرتے ہوئے کہتے ہو کہ کہیں اور دیکھو؟ ننھے ننھے بچوں کو شہید کرنے والوں کی حمایت کرتے ہو؟؟ کتنے پیسے ملتے ہیں اس کام کے؟
moonmarket.png
یہ سب بلیک واٹر امریکہ کی کاروائی ان شاء اللہ جلد سامنے آجائے جسطرح آج کل میسونک ٹیٹو والے طالبان پکڑے جارہے ہیں بغیر ختنے کے طالبان پکڑے جارہے ہیں شیطانی ٹیٹو والے طالبان پکڑے جارہے ہیں امریکہ نے تو بہت جلد اپنا راستہ بھی بدل لیا، اور بدترین دشمن امریکہ و اسرائیل اب ایران کے دوست ہیں
کل شیطان آج کے یار۔
 
Fawad -

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ايک لحاظ سے اس واقعے کے بعد جس قسم کی آراء سامنے آئ ہيں، وہ کوئ زيادہ حيران کن نہيں ہيں۔ بدقسمتی سے گزشتہ چند برسوں کے دوران پاکستان ميں ايک حلقے کی يہی سوچ رہی ہے۔ جب بھی دہشت گردوں کی جانب سے پرتشدد کاروائ کی جاتی ہے تو تمام تر توجہ اور کاوشيں يہ ثابت کرنے پر صرف ہوتی ہيں کہ کسی طرح يہ ثابت کيا جائے کہ ان دہشت گردوں اور مجرموں کا سرے سے کوئ وجود ہی نہيں ہے۔ دہشت گردی کی مذمت اور مسلئے پر پر مغز اور تعميری بحث کے ذريعے مثبت اور ديرپا حل تلاش کرنے کی بجائے "بيرونی عناصر" اور "امريکی سازش" جيسے نعرے لگا کر اپنی تمام ذمہ داريوں سے ہاتھ صاف کر ليے جاتے ہيں۔

امريکی حکومت کا ہميشہ يہ موقف رہا ہے کہ دہشت گرد مجرم ہيں جو اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے ليے مذہب کا سہارا ليتے ہيں۔ پاکستانی حدود کے اندر ازبک اور چيچين دہشت گردوں کی موجودگی کسی کے ليے باعث حيرت نہيں ہونی چاہيے۔ پاکستان کی حکومت اور عسکری قيادت اس حقيقت سے بخوبی آگاہ ہے۔ اس ضمن ميں آپ کی توجہ سال 2009 ميں پاک فوج کے سربراہ جرنل اشفاق کيانی کے ايک بيان کی جانب دلوانا چاہوں گا جس ميں انھوں نے وزيرستان ميں فوجی آپريشن کے موقع پر انھی حقائق کو ان الفاظ ميں واضح کيا تھا کہ "جنوبی وزيرستان ميں آپريشن نڈر اور حب الوطن محسود قبائل کے خلاف نہيں ہے بلکہ ان عناصر کے قلع قمع کے ليے ہے جنھوں نے خطے کا امن غارت کر ديا ہے۔ اس آپريشن کا ہدف ازبک دہشت گرد، غير ملکی عناصر اور مقامی عسکريت پسند ہيں"

http://archives.dawn.com/archives/38727

يہ بات بھی توجہ طلب ہے کہ ستمبر 25 2000 کو امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے اسلامک موومنٹ آف ازبکستان (آئ ايم يو) نامی تنظيم کو دہشت گرد تنظيموں کی لسٹ ميں شامل کر کے اسے کالعدم قراد دے ديا تھا۔ زيادہ اہم بات يہ ہے کہ اس تنظيم کے حوالے سے امريکی حکومت نے جو تفصيلات جاری کی تھيں ان ميں يہ واضح کر ديا گيا تھا کہ آئ ايم يو کا طالبان اور تحريک طالبان پاکستان کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے۔ يہی نہيں بلکہ اس تنظيم نے يورپ اور وسطی ايشيا کی رياستوں سے بڑی تعداد ميں ہرکارے اپنی صفوں ميں شامل کيے ہيں اور ان کی توجہ کا مرکز افغانستان اور پاکستان ميں تشدد کی کاروائيوں کو فروغ دينا ہے۔

http://www.state.gov/j/ct/rls/crt/2011/195553.htm#imu

ايک طرف تو پاکستانی حکومت خود بارہا يہ تسليم کر چکی ہے کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران امريکہ نے پاکستان کو دفاع اور فوجی اداروں کے استحکام اور دہشت گردی کے خاتمے کے ليے کئ بلين ڈالرز کی امداد دی ہے اور اس ضمن ميں مزيد امداد کی درخواست بھی کی جاتی ہے اور دوسری جانب ايسے مبصرين اور رائے دہندگان بھی موجود ہيں جو پھر بھی بغير کسی منطق کے امريکہ ہی کو پاکستان ميں دہشت گردی کا ذمہ دار بھی قرار ديتے ہيں۔ پاکستان فوج کی مدد اور پھر اسی فوج پر حملے کر کے امريکہ کو بھلا کيا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔

جہاں تک خودکش حملوں کا سوال ہے تو امريکہ کے پاس ايسے"تربيت يافتہ مجاہد" نہيں ہيں جو پاکستان کے عام لوگوں کو قتل کرنے کے ليے اپنی جان کا نذرانہ دينے کے ليے تيار ہوں۔ خودکش حملہ آور ايک دن ميں تيار نہيں ہوتا۔ اس کے ليے مہينوں کی تربيت اور برين واشنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔

انتہا پسند اور دہشت گرد تنظيميں اور انکے پيرو کار جو صرف "مارو اور مارتے چلے جاؤ" کی پاليسی پر عمل پيرا ہيں وہ نہ امريکہ کے دوست ہيں اور نہ ہی پاکستانی عوام کے۔ دہشت گردی کی يہ واقعات صرف پاکستان ميں نہيں ہو رہے، حقيقت يہ ہے کہ يہ دہشت گرد جو کم سن بچوں کو خودکش حملہ آوروں ميں تبديل کر کے برطانيہ، عراق، الجزائر، پاکستان اور افغانستان سميت دنيا کے کئ ممالک ميں بغير کسی تفريق کے بے گناہ انسانوں کا خون بہا رہے ہيں، يہ کسی اخلاقی اور مذہبی قدروں يا روايات کو مقدم نہيں سمجھتے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
http://s21.postimg.org/6qnvvgetj/Pakistan_and_United_States_Discuss.jpg
http://s14.postimg.org/qtttisvsh/energy_trade_mission.jpg
 
یار آپ کا یہ ریفرنسز دے دے کر بات کرنا مجھے بہت پسند ہے ۔:thumbsup2:
 
کاشفی

محفلین
امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

جس گھر میں کتے ہوں وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔۔
پاکستان ہمارا گھر ہے۔ اسے کتوں سے پاک کرنا سب کا فرض ہے۔۔صرف باتیں کرنے سے نہیں ہوتا۔۔۔ پاک آرمی بھی انشاء اللہ کچھ کر دکھائے گی۔۔۔۔
رحمت کا فرشتہ عنقریب آئے گا۔۔انشاء اللہ۔
 
Top