ابھی کہاں پہنچا ہوں محسن ، ابھی تو راستے میں ہوں۔
ملاقاتیں طے پا کر بھی نہ ہو پاتی تھیں تو یہ مقام بھی آگیا کہ طے ہی نہ پا سکیں
فاتح سے بھی نہیں مل سکا ، میں بھی کافی سست رہا۔
جی بوچھی میں خیریت سے پہنچ گیا ہوں اور نیویارک میں ہوں۔
جی بوچھی میں خیریت سے پہنچ گیا ہوں اور نیویارک میں ہوں۔