زینب
محفلین
ساقی بھائی آپ کیسا جام پلاتے ہیں؟
یوں تو میں آپ کے مراسلوں سے عموماً بہت محظوظ ہوتا ہوں۔ لیکن آپ کی ہندوستان ناپسندیدگی اور اس کا یوں برملا اظہار کبھی کبھی تکلیف دے جاتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو پاکھنڈ کا مفہوم ضرور معلوم ہوگا۔ خاص کر اس مرکب کو واوین میں رکھ کر آپ نے کیا دکھانے کی کوشش کی ہے۔
خیر کوئی بات نہیں چودہ ماہ کے عرصے میں یہ میرا پہلا احتجاج ہے۔ بات کو دل پر مت لیجئے گا اور اپنے رویے کو برقرار رکھئے گا۔ کہ یہی آپ کی پہچان ہے۔
سعود بھائی آج تک آپ نے مجھے کیوں کھری کھری نہین سنائی