امریکی اعتراضات۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زیک

مسافر
راجہ فار حریت نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوزے تنگ 76 ملین لوگوں کی موت کا ذمہ‌دار ہے۔ جب امریکہ اس کے قریب پہنچے تو مجھے بتا دینا۔
یہ تعداد بھی ہالوکاسٹ کی طرح مبالغہ انگیز ہے۔

میں نے بتا دیا اب آپ مانیں یا نہ مانیں وہ آپ کی مرضی۔
 

زیک

مسافر
راجہ فار حریت نے کہا:
آپ ایسے کہہ رہے ہیں جیسے خود تحقیق کی ہو۔

اور آپ ایسے انکاری ہیں جیسے آپ کی تحقیق سے تاریخ‌دانوں کی غلطی پکڑی گئی ہو۔

حقیقت یہ ہے کہ میں اور آپ اس سلسلے میں صرف مطالعہ کر سکتے ہیں اور یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ سیریس تاریخ‌دانوں میں کیا consensus ہے۔
 
Top