محمد امین
لائبریرین
جی بھیا
اور میں نے پڑھ بھی رکھا ہے اس کی کہانی عام کہانیوں سے ہٹ کر تھی شاید
ہاں بہت مزے کا تھا وہ۔۔۔
جی بھیا
اور میں نے پڑھ بھی رکھا ہے اس کی کہانی عام کہانیوں سے ہٹ کر تھی شاید
جی بھیاہاں بہت مزے کا تھا وہ۔۔۔
بھیا یہ رہا !لنک دیں خیالی جاسوسی بھی پڑھیں ہم
برقی جاسوسی تو فواد کی ہم دیکھ ہی رہے ہیں
ہم نے ڈھیر ساری ڈانٹ کے ساتھ اشتیاق احمد کو پڑھا ہے حتی کہ لحاف میں ٹارچ جلا کر بھی
باطل قیامت، برف کے اس پار، غار کا سمندر وغیرہ اب تو نام بھی یاد نہیں رہے
اتنی جلد کھوج ڈالا ؟بھیا یہ رہا !
جاسوس کہیں کا
ہی ہی ہی بھیااتنی جلد کھوج ڈالا ؟
جاسوس کہیں کی!
اگر ہو سکے تو وہ ناول نیٹ پر تلاش کر کے مجھے لنک ضرور دینا۔ نام تھا : جمشید پر کیسہی ہی ہی بھیا
محمود ، فاروق فرزانہ لوگوں کے ساتھ رہ رہ کر ہوگئی ہوں ناں
ویسے یہ بھی تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے۔
ہائیں بھیا آپ ہماری جاسوسی کا امتحان لے رہے ہیں ؟اگر ہو سکے تو وہ ناول نیٹ پر تلاش کر کے مجھے لنک ضرور دینا۔ نام تھا : جمشید پر کیس
پڑھنے کو دل کر رہا ہے۔
ایک پاکستانی نیشنل امریکی جاسوس کو سزا ہوئی ہے۔ وہ بھی صرف 30 سال
اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی سی آئی اے کے لیے ٹیکوں کی جعلی مہم چلانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو خیبر ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ نے ایف سی آر کے تحت تیس برس قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
میرے خیال میں یہ بہت کم ہے۔ کم از کم اس کو گنجا کرکے اور منہ کالا کرکے تمام پاکستان میں پھرانا چاہیے تھا 30 سال کی سزا سے پہلے ۔ پر یہ بھی کم تھا