!!! Two wordsرحم دلی دکھائیے۔ جو دو لفظ آپ کو آتے ہیں، ابھی کے ابھی فوری طور پر بتلا دیجیے۔
آپ کے دیے گئے ربط سے:ہم سمجھے کہ بیداری کسی انگریزی لفظ کا ترجمہ کیا گیا ہو گا پر معلوم ہوا کہ اس انسٹی ٹیوٹ کا نام ہی بیداری ہے۔ اب یہ معمہ کیسے سلجھے کہ اس لفظ کا ماخذ کیا ہے؟ ذہن میں خیال آیا کہ شاید کسی پاکستانی یا ہندوستانی پروفیسر یا اہلکار نے یہ نام تجویز کیا ہو گا تو پھر ریسرچ کے بعد یہ جملہ کسی اور ویب سائیٹ سے ملا۔
The name was suggested by his wife Jennifer, who believes that it is equally important to be good, upstanding citizens of the country, as it is to be good parents. The Harris’ want their children to grow up in a kind world and spread kindness wherever they go.
اب ہم نے ہتھیار پھینک دیے ہیں۔ یہ نام بیداری آخر کہاں سے آیا؟ شاید یہ کوئی انگریزی لفظ ہی ہو گا۔
This organization is actually the brainchild of Matthew C. Harris, a former student at UCLA. The name comes from the first two letters of his children’s name- Dakota, Beckett, and Riley.
To spread such healing is why Jennifer and Matthew Harris wanted to start the Bedari Kindness Institute, named after the first syllable of the names of their three children: Beckett, Dakota and Riley.
شکریہ سعادت !
To spread such healing is why Jennifer and Matthew Harris wanted to start the Bedari Kindness Institute, named after the first syllable of the names of their three children: Beckett, Dakota and Riley.
دیکھا پڑھنے لکھنے کا فائدہ۔۔۔شکریہ سعادت !
آپ ایسے مفتی دل لگا کر پڑھنے دیتے ہی کب ہیں!دیکھا پڑھنے لکھنے کا فائدہ۔۔۔
امید ہے اب دل لگا کر پڑھا کریں گے!!!
دھیان رہے۔۔۔آپ ایسے مفتی دل لگا کر پڑھنے دیتے ہی کب ہیں!
ماسٹر اسٹروک ہے، اس کا ہم کیا جواب دیں!دھیان رہے۔۔۔
ہم محبوبہ مفتی نہیں ہیں!!!
زبردست کی ریٹنگ بھی۔اگر عدنان بھائی اور اے خان کا حال نہ دیکھا ہوتا تو آدھی محفل آپ کی مرید ہوتی۔