امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

گرو جی

محفلین
یہ معاملہ اب تک گرم ہے اور پاکستانی اخبارات میں‌شہ سرخی پر جگہ پارہا ہے۔ جبکہ امریکی ذرائع ابلاغ میں‌اب یہ ذکر بہت کم ‌ہورہاہے ۔
میری سمجھ میں‌نہیں‌ارہا ہے کہ پاکستانی فوج کیوں‌اس معاملہ کو اچھال رہی ہے
یہ دیکھیے اج کے جنگ کی شہ سرخی
1721.gif

یہ ایک فرینڈلی فائر تھا امریکہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

واہ جی واہ
وہاں‌ وکلاہ احتجاج کریں تو قیامت آجاتی ہے
اور ہیاں فوجی شھادت پا جائے تو وہ فرینڈلی فائر بن جاتا ہے
کچھ تو خیال کرو۔
یعنی ہماری فوج کا خون اتنا سستا ہے کہ جس کا بھی دل چاہے ضائع کر دے
 
تو روک لو جاکر
میں تو اس لیے کہہ رہا تھا کہ مزید نہ ضائع ہو خدانہ خواستہ
سنا ہے کہ ناٹو افواج کو پاکستان میں مداخلت کی اجازت کرزئی نے دے دی ہے۔
 
کرزئی تو پاکستان میں بھیک مانگتا تھا چائے کے ہوٹل پر وہ کیا اجازت دے گا۔ ابھی جو حملہ ہوا ہے اس پر پاکستانیوں نے جو جواب دیا ہے ابھی اس کا دنیا کو پتہ نہیں‌ چلا۔
 
;):grin:
پتہ چلے گا بھی نہیں۔
عوام کو جب پتہ چلتا ہے جب ڈھاکہ ڈوب چکا ہوتا ہے۔::rolleyes:
 
کاشف رفیق

محفلین
بات فوج، امریکی حملے اور پاکستان میں فوجی حکومت کی وجہ سے امریکی اثرات ہے۔ بڑی برائی تو جنرلز ہی ہیں یہ درست تو پھر سب درست

بہت خوب بھئی! جو چیز آپ کے نزدیک درست ہو ممکن ہے کہ دراصل وہ بالکل ہی الٹ ہو۔

اگر آپ تعلیم اور عدلیہ درست کرلیں تو شاید اگلے دس سال بعد آپ کی قوم واقعی ایک قوم بن جائے گی لیکن بات وہی ہے کہ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔
 
اپ بات بات پر پھر وہی دھرارہے ہیں
ایک مرتبہ سن لیں بلکہ گرہ باندھ لیں۔ کہ ہر خرابی کی جڑ پاکستان میں‌ ایک طویل فوجی امرانہ حکومت اور سیاست میں فوج کا عمل دخل ہے۔
سب ٹھیک ہوجائے گا اگر ایکس سروس جنرلز (زندہ اور مرے ہوئے) سب پر مقدمہ چلا کر واقعی اور علامتی سزا دی جائے۔
اس معاملے میں میں‌الطاف حیسن کے موقف سے بلکل متفق ہوں۔
 
جب مقدمہ ہی چلانا ہے تو پھر سب پر چلائیں۔ اور اس طرح کوئی بھی نہیں بچے گا نہ زرداری نہ نواز نہ الطاف
 
پھر وہی بات
کیا کارگل زرداری نے کروایا تھا؟
کیا نواز ساٹھ میں‌سے چالیس برس پاکستان میں قبضہ کرکے بیٹھ گیا تھا
ہاں الطاف کے خلاف ضرور مقدمہ چلنا چاہیے برطانیہ میں عمران چلا بھی رہا ہے
فوج کا جب تک احتساب نہ ہوگا پاکستان میں‌کچھ بھی بہتر ہونا ممکن نہیں۔
گرو یہ بھی گرہ میں‌باندھ لو
 
لو نہ مارے چین نہ مرائے چین
وہاں‌پر نواز شریف کی برائی
ہیان اچھائی
الطاف تو مشہور زمانہ کردار ہے اس کو چھیڑنا بھی خطرناک ہے
بھائی اب اس بحث کو ختم کرو ورنہ متحدہ قاتل موومنٹ والے آجائیں‌گے
میں تو چلا اس دھاگے سے
 
کاشف رفیق

محفلین
تو روک لو جاکر
میں تو اس لیے کہہ رہا تھا کہ مزید نہ ضائع ہو خدانہ خواستہ
سنا ہے کہ ناٹو افواج کو پاکستان میں مداخلت کی اجازت کرزئی نے دے دی ہے۔

واہ بھئی واہ کیا ہی خوب بات کہی ہے آپ نے۔

کرزئی کون ہوتا ہے ناٹو افواج کو اجازت دینے والا۔ اور آپ کے خیال میں ناٹو افواج کرزئی کو کسی خاطر لاتے بھی ہیں؟ انہیں کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے، نہ آپ کی اور نہ ہی کرزئی جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی۔
 
کاشف رفیق

محفلین
اپ بات بات پر پھر وہی دھرارہے ہیں
ایک مرتبہ سن لیں بلکہ گرہ باندھ لیں۔ کہ ہر خرابی کی جڑ پاکستان میں‌ ایک طویل فوجی امرانہ حکومت اور سیاست میں فوج کا عمل دخل ہے۔
سب ٹھیک ہوجائے گا اگر ایکس سروس جنرلز (زندہ اور مرے ہوئے) سب پر مقدمہ چلا کر واقعی اور علامتی سزا دی جائے۔

آپ کی تو ہر تان ہی فوج پر ٹوٹتی ہے اسکا کوئی شافعی علاج نہیں ہے۔

اس معاملے میں میں‌الطاف حیسن کے موقف سے بلکل متفق ہوں۔
پی پی کے دوسرے دور میں الطاف کی پارٹی کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا گیا تھا، خیال رہے یہ بھی انہیں اب تک یاد ہے۔ ذرا بازی پلٹنے دیں دیکھیں اس بارے میں ضرور کوئی نہ کوئی بیان آجائے گا جس سے یقینآ آپ کو شدید اختلاف ہوگا۔ :rolleyes:
 
آپ کی تو ہر تان ہی فوج پر ٹوٹتی ہے اسکا کوئی شافعی علاج نہیں ہے۔

پی پی کے دوسرے دور میں الطاف کی پارٹی کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا گیا تھا، خیال رہے یہ بھی انہیں اب تک یاد ہے۔ ذرا بازی پلٹنے دیں دیکھیں اس بارے میں ضرور کوئی نہ کوئی بیان آجائے گا جس سے یقینآ آپ کو شدید اختلاف ہوگا۔ :rolleyes:
چھوڑیے پی پی پی اور الطاف کو
امریکی اورناٹو فوج دروازے پر کھڑی ہے اور ڈروز روز چکر ماررہے ہیں۔ گیارہ جوان تو مورچے میں ہی ماردیے۔
پاکستان فوج کو اب بھی عقل نہ ائی تو کب ائے گی؟
 
کاشف رفیق

محفلین
کیا کارگل زرداری نے کروایا تھا؟
ماشاءاللہ زرداری کے تو اور بہت سے کارنامے ہیں، کارگل کی حیثیت ہی کیا ہے جن کے سامنے۔

کیا نواز ساٹھ میں‌سے چالیس برس پاکستان میں قبضہ کرکے بیٹھ گیا تھا
چلیں جتنے برس حکومت کی اُس میں کیا کرلیا۔ بلکہ ان کے علاوہ اور کسی نے کیا کرلیا۔ بھائی جب تک تعلیم اور انصاف سستا اور آسان نہیں ہوگا، ہمارا اللہ ہی حافظ ہے۔

ہاں الطاف کے خلاف ضرور مقدمہ چلنا چاہیے برطانیہ میں عمران چلا بھی رہا ہے
لیکن کیوں چلنا چاہیئے؟ اس پر بھی ذرا روشنی ڈال دیجیئے۔:cool:

فوج کا جب تک احتساب نہ ہوگا پاکستان میں‌کچھ بھی بہتر ہونا ممکن نہیں۔
درست جملہ کچھ یوں ہے:
تمام اداروں کا جب تک منصفانہ احتساب نہ ہوگا پاکستان میں‌کچھ بھی بہتر ہونا ممکن نہیں، بشمول سیاستدان اور فوج۔

آپ بھی ان باتوں کو گرہ بلکہ گرہوں میں باندھ لیں۔:)
 
کاشف رفیق

محفلین
چھوڑیے پی پی پی اور الطاف کو
امریکی اورناٹو فوج دروازے پر کھڑی ہے اور ڈروز روز چکر ماررہے ہیں۔ گیارہ جوان تو مورچے میں ہی ماردیے۔
پاکستان فوج کو اب بھی عقل نہ ائی تو کب ائے گی؟

حکومت پاکستان (جو اب فوجی حکومت نہیں ہے، ماشاءاللہ جمہوریت نواز پارٹی کی حکومت ہے( کو چاہیئے کہ وہ فوج کو فورآ واپس بلوالے۔ اب یہ تو ناممکن ہے کہ وزیراعظم (معاف کیجیئے گا، عزت مآب زرداری صاحب( فوج کو واپس آنے کا حکم دیں اور وہ نہ مانے۔ آخر حکومت کی بھی کوئی رٹ ہے۔;)
 
فوج کو کہاں‌سے واپس بلوالے ۔
وہ تو ہر سول اداروں اکر بیٹھ گئی تھی اب تک اس کا ایک ریٹائرڈ جنرل صدارت پر قبضہ کرکے بیٹھ گیا ہے۔
دعا کریں کہ حالات زیادہ خراب نہ ہوں ورنہ اپکے فوجی صدر نے بھی دھمکی دے دی ہے کہ ابکی بار افغانستان نہیں بلکہ نشانہ پاکستان ہوگا۔
 
فوجی صدر؟ بشرف کی بات کررہے ہیں شاید۔ وہ تو سابقہ فوجی ہوچکے ہیں اور انشاءاللہ جلد ہی سابقہ صدر بھی ہونے والے ہیں بس جمہوری حکومت کی مہربانی ( اسے مجبوری پڑھا جائے( ہے۔

بھائی ایک بات بتائیں۔ آپ کیا کرتے ہیں اور آپ کی عمر کیا ہے؟
 
یہی تو میں‌کہہ رہا ہوں کہ سب سابقہ فوجی جنرلز کو پکڑ کر مقدمہ چلانا چاہیے ۔ جو ذمہ دار ہو اس کو واقعی/علامتی و ملامتی سزا دینی چاہیے۔
میں‌ بچوں‌ کو پڑھاتا ہوں اور عمر اپ کی عمر کو دو سے ضرب کردیں۔
 
کاشف رفیق

محفلین
پھر بھی۔ :confused:

معاف کیجیئے گا اگر کوئی گستاخی نادانی میں ہوگئی ہو تو۔ اب میں آپ سے کوئی بحث نہیں کروں گا۔
 
Top