اقتباس و مذید
ت تیشہ محفلین اگست 29، 2009 #4 آ بچارہ کتنا مظلوم رونے والا منہ بنا کے کھڑا ہوا ہے ۔ مگر اچھا ہے سزا تو بھگتنی ہی ہے ۔
فخرنوید محفلین اگست 30، 2009 #7 یہ ظلم ہے بے چارے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو وفا کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔ گھر پر بیگم سے باہر معشوقہ سے بس طریقہ نہیں آیا اسے کہ کیسے یہ کام کرنا ہے۔
یہ ظلم ہے بے چارے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو وفا کر رہا تھا ۔۔۔۔۔۔ گھر پر بیگم سے باہر معشوقہ سے بس طریقہ نہیں آیا اسے کہ کیسے یہ کام کرنا ہے۔
dxbgraphics محفلین اگست 30، 2009 #9 ارے باجو ٹھیک ہی تو کیا اس نے دوسری شادی کرنے میں کیا حرج ہے لگتا ہے خواتین کارنر میں پھر سے جاسوسی کرنی پڑے گی۔ تاکہ پتہ چل جائے اس بیچارے کو ٹریفک اہلکار کی طرح سڑک میں کھڑا کرنے کے بارے میں خواتین نے بھی کچھ رائے دی ہے یا نہیں آپس میں
ارے باجو ٹھیک ہی تو کیا اس نے دوسری شادی کرنے میں کیا حرج ہے لگتا ہے خواتین کارنر میں پھر سے جاسوسی کرنی پڑے گی۔ تاکہ پتہ چل جائے اس بیچارے کو ٹریفک اہلکار کی طرح سڑک میں کھڑا کرنے کے بارے میں خواتین نے بھی کچھ رائے دی ہے یا نہیں آپس میں