محمد امین
لائبریرین
آئی سی یا انٹیگریٹڈ سرکٹ سب سے پہلے امریکہ میں ہی بنے اور زیادہ تر امریکہ ہی سے برآمد ہوتے ہیں۔
چائنا سے ہوتے ہیں اب سب سے زیادہ یا تائیوان سے
آئی سی یا انٹیگریٹڈ سرکٹ سب سے پہلے امریکہ میں ہی بنے اور زیادہ تر امریکہ ہی سے برآمد ہوتے ہیں۔
ہر شے کے بارے میں ماخذ تو مشکل ہے کہ میں زیادہ تر اپنی یادداشت سے کام لے رہا ہوں۔ ویسے بھی یہ عام معلومات ہیں اگر آپ گوگل کریں یا وکیپیڈیا پر دیکھ کیں تو آسانی سے مل جائیں گی۔زیک میرے خیال میں یہاں ماخذ بھی شامل کیا جانا چاہیے۔
1493 کے لیے شکریہ۔ ماخذ سے میری مراد اعداد و شمار کے تعلق سے تھی۔جیسے امسال اگر امریکی کپاس کل کپاس کا 95 فی صد ہیں تو ممکن ہے آئندہ برس یہ فی صد 90 ہو جائے یا 98 ہو۔ اگر ممکن ہو تو اعداد و شمار کسی سروے رپورٹ وغیرہ کے ماخذ کے ساتھ شامل کیے جا سکتے ہیں۔ہر شے کے بارے میں ماخذ تو مشکل ہے کہ میں زیادہ تر اپنی یادداشت سے کام لے رہا ہوں۔ ویسے بھی یہ عام معلومات ہیں اگر آپ گوگل کریں یا وکیپیڈیا پر دیکھ کیں تو آسانی سے مل جائیں گی۔
ہاں پانچ سو سال پہلے جو گلوبلائزیشن ہوئی خاص طور پر براعظم امریکہ کے حوالے سے اس کے لئے چارلس مین کی کتاب 1493 بہترین ہے۔
coca جس سے کوکین بنتی ہے؟ وہ جنوبی امریکہ سے ہے۔کوکا بھی امریکی ہے؟
ہائیںcoca جس سے کوکین بنتی ہے؟ وہ جنوبی امریکہ سے ہے۔
Romani اصل میں انڈیا سے ہیںخانہ بدوش جپسی بھی کیاامریکہ سے ہی نکلے ہیں؟
کوکا کے پتوں سے جنوبی امریکہ میں چائے بھی بنائی جاتی ہے۔ کوکا کولا میں شروع میں کوکا کے پتوں کا استعمال ہوتا تھا مگر کوکین کے غیر قانونی ہونے اور کوکا کے پودے کے خلاف مہم کے نتیجے میں اب اس میں کوکا استعمال نہیں ہوتا۔ہائیں
یعنی کوکا کوکین سے بنتی ہے
کیا یہی کوکا کولا کا جز ہے؟
کوکا کے پتوں سے جنوبی امریکہ میں چائے بھی بنائی جاتی ہے۔ کوکا کولا میں شروع میں کوکا کے پتوں کا استعمال ہوتا تھا مگر کوکین کے غیر قانونی ہونے اور کوکا کے پودے کے خلاف مہم کے نتیجے میں اب اس میں کوکا استعمال نہیں ہوتا۔
http://www.nytimes.com/1988/07/01/business/how-coca-cola-obtains-its-coca.htmlتب ہی یار لوگ کہتےہیں کہ کوکا کولا کیوں بے مزہ ہوگئی ہے
یہاں ناروے میں ہمارے ہمسایے بھی اسی کمیونٹی سے ہیں۔ اکثر یہ لوگ یہاں گرمیوں میں آتے ہیں اور سردیوں میں واپس چلے جاتے ہیں۔Romani اصل میں انڈیا سے ہیں