بہت دنوں بعد سیاست کے موضوع پر کچھ پوسٹ کر رہا ہوں، دل تو نہیں چاہ رہا لیکن اُسی کے ہاتھوں مجبور بھی ہوں،
ابو شا مل بھائی کم از کم میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنے تجربات کی روشنی میں یھا ں بھی کچھ لکھیں ، تاکہ ہم جیسے نو آموز حضرات بھی آپ کی رائے سے فائدہ اٹھا سکیں ،”دوسرے“ فائدہ اٹھائیں یا نہ اٹھائیں ، یہ ا ور بات ہے ،