رومانہ چوہدری
محفلین
پراپیگنڈا اسی طرح کیا جاتا ہےقازاری، ہسپانوی اور مشرق وسطیٰ کے یہودی مختلف ڈی این اے ٹیسٹس میں دیگر مقامی آبادیو ں کی نسبت ایک دوسرے سے زیادہ قریب پائے گئے ہیں۔ یہودیوں کی آبائی زبان عبرانی ہے، اسکا عربوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ آج بھی مملکت خداداد اسرائیل میں جدید عبرانی ہی بولی جاتی ہے، عربی نہیں۔