یہ کس نے طالبان کو اس لائن پر لگا دیا ۔ اور ان معاملات میں آپ کی اتنی معلومات ، دال میں کچھ کالا ہے ۔پیچھے طالبان اور بھجوارہے ہیں۔ سب کے لیے رشتے تیار رکھیں
پیچھے طالبان اور بھجوارہے ہیں۔ سب کے لیے رشتے تیار رکھیں
طالبان نہ ہوئے رشتے کرانے والی مائیاں ہو گئیں۔
رشتے ظفری تلاش کررہا ہے
طالبان تو 2014 کے بعد ان فوجیوں کو لات مار کر باہر کررہے ہیں
خوش فہمیاں انتہا پر ہیں ۔۔۔۔ حسب ِ معمولرشتے ظفری تلاش کررہا ہے
طالبان تو 2014 کے بعد ان فوجیوں کو لات مار کر باہر کررہے ہیں
آپ کو ان کے رشتوں کی اتنی فکر کیوں پڑ گئی ہے؟ لگتا ہے کچھ کمیشن رکھا ہوا ہے۔
ن لیگ ان کی پارٹی نہیں رہی جناب ۔آپ کو ان کے رشتوں کی اتنی فکر کیوں پڑ گئی ہے؟ لگتا ہے کچھ کمیشن رکھا ہوا ہے۔
خوش فہمیاں انتہا پر ہیں ۔۔۔ ۔ حسب ِ معمول
ایک نیا تھامس ناگوڈوس ۔دیکھ لینا 2014 کے بعد کیا ہوتا ہے
ایک نیا تھامس ناگوڈوس ۔
آداب عرض ہےلگارہے ظفری ۔ خوش رہو
ظفری ذرا ہاتھ ہولا رکھو۔ انہی کے دم سے تو محفل میں چٹکلے چھوٹتے رہتے ہیں۔ اگر یہ ناراض ہو گئے تو ہم لوگ تو ہنسنے کو ترس جائیں گے
اب طالبان کو آپ نے جمعدار بنا دیا۔ ایک تو آپ کی "سدھ پُٹھ" کا بھی پتہ نہیں چلتاپر طالبان نے ہاتھ ہولا نہیں رکھنا
پہلے تو یہ فوجی پمپرز استعمال کرتے تھے
پر اب طالبان نے یہ بھی نہیں کرنے دینا
اسی طرح مکھن لگاؤ تاکہ یہ سلسلہ اور اسی جیسے بے شمار سلسلے جیتے رہیںآج ایچ اے خان اپنا صحیح سیاسی تجربہ اور تجزیہ استعمال کر رہے ہیں ۔ اور بلکل صحیح جگہ استعمال کررہے ہیں ۔
ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ اس نے جنس تبدیل کرائی ہے۔ گھر بیٹھے نہیں ہوئی، جیسا کہ خبر کی سرخی بتانے کی کوشش کر رہی ہے
اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا