قیصرانی
لائبریرین
تو راجہ بھیا، ہمارے ہاں اپر کلاس اور اپر مڈل کلاس 30 فیصد بنتی ہے، جو امریکہ کو پسند کرتی ہے۔ اس میںیہ خیال رہے کہ صدر بش یا اس کی پالیسیوں کو پسند کرنے کی بات نہیں ہو رہی شاید، امریکہ کو بطور ایک ملک پسند کرنے کی بات ہور ہی ہے۔ اب اس میں اتفاق نہ کرنے کی کیا بات ہوئی؟
بےبی ہاتھی
بےبی ہاتھی