امریکی ٹھمری

پ
اک اٹامک کمیشن جو ایوب خان کے دور سے کام کر رہا ہے۔ اسکے شروع کرنے والے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام آج غداری و کفر کے فتوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے کسی تعلیمی نصاب میں‌انکا نام نہیں ہے۔ کیا یہی کافی نہیں ہے ثبوت کے طور پر کہ کرتا کوئی ہے لیکن بھرتا کوئی اور ہے!
یہ عارف کے دل میں عبد السلام کے لیے اتنا درد کیوں ہے ہر کچھ دن بعد عبد السلام کی یاد بڑی شد و مد سے ان کے دل میں جاگتی ہے۔ عبد السلام اول و آخرایک قادیانی تھا اور پاکستان میں اس کا اولین فریضہ قادیانی نوازی تھی۔ یہاں رہتے ہوئے اس نے متعدد قادیانیوں کو بیرون ملک بھیجا ، وہ بالخصوص قادیانیوں کو اسکالر شپ دیا کرتا تھا اپنے ہر کام میں پہلے قادیانی خلیفہ سے وہ مشورہ کیا کرتا تھا جب قادیانیوں کے خلاف تحریک چلی تو وہ تمام سرکاری عہدوں سے احتجاجا مستعفی ہو گیا اور پھر 1974 میں اس نے خودساختہ جلاوطنی اختیار کر لی بعض رویات کے مطابق اس نے پاکستان کو ایک لعنتی ملک بھی قرار دیا تھا۔
تقریبا یہ تمام تفصیلات کہیں اور سے نہیں بلکہ خود آپ کو قادیانیوں کی آفیشل ویب سائیٹ سے مل سکتی ہیں جو جماعت احمدیہ کے نام سے موجود ہے یہاں ایک تو انجینئر محمود مجیب اور دوسری ذکریا درک کی اس شخص پر کتب موجود ہیں جو کہ لکھی تو تذکرہ فضائل کے انداز سے ہیں لیکن جا بجا ایسے انکشافات ہوتے ہیں کہ جن کو پڑھ کر اس شخص کی حقیقت کھل جاتی ہے۔
 
زین

لائبریرین
ابن حسن بھائی سمجھا کریں ، آخر"اپنوں" سے تھوڑی بہت ہمدردی ہونی چاہیئے ;)
پاک اٹامک کمیشن جو ایوب خان کے دور سے کام کر رہا ہے۔ اسکے شروع کرنے والے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام آج غداری و کفر کے فتوں میں لپٹے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے کسی تعلیمی نصاب میں‌انکا نام نہیں ہے۔ کیا یہی کافی نہیں ہے ثبوت کے طور پر کہ کرتا کوئی ہے لیکن بھرتا کوئی اور ہے!
نصابی کتب میں ، میں نے خود ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں پڑھا ہے ۔ کہو تو ثبوت کے طور پر سکین کرکے یہاں پیش کروں؟
 
عسکری

معطل
میں یہ پورا دھاگہ پڑھ کر سر پیٹ سکتا ہوں اپنا۔ہم لوگ واقعی کبھی ٹیم ورک کرنے والے نہیں بن سکتے۔ہم شخصیت پرست ہیں۔
 
col2.gif

جنگ
 
ساجد

محفلین
میری ہمدردیاں بھی ڈاکٹر عبدالسلام کے ساتھ ہیں۔
جس میں حوصلہ ہے آئے اور مجھ پہ قادیانی کا فتوی جڑ دے۔
خدا کے بندو ، پاکستان کا آئین اور ریاست کا نظام چلانے کے بنیادی اصول و ضوابط سے آگاہی لو تو پتہ چلے کہ مذہب اور عقیدے کی مخالفت کی بنا پہ ہم کیا کچھ کھو چکے ہیں۔
موضوع پہ رہنے کی غرض سے عرض کر رہا ہوں کہ اس معاملے کو مزید نہ کریدیں۔ جس ساتھی نے بحث کرنی ہو وہ الگ دھاگہ کھول لے۔
 
میری ہمدردیاں بھی ڈاکٹر عبدالسلام کے ساتھ ہیں۔
جس میں حوصلہ ہے آئے اور مجھ پہ قادیانی کا فتوی جڑ دے۔
خدا کے بندو ، پاکستان کا آئین اور ریاست کا نظام چلانے کے بنیادی اصول و ضوابط سے آگاہی لو تو پتہ چلے کہ مذہب اور عقیدے کی مخالفت کی بنا پہ ہم کیا کچھ کھو چکے ہیں۔
موضوع پہ رہنے کی غرض سے عرض کر رہا ہوں کہ اس معاملے کو مزید نہ کریدیں۔ جس ساتھی نے بحث کرنی ہو وہ الگ دھاگہ کھول لے
۔

بہت سارے لوگوں کی ہمدردیاں دجال کے ساتھ ہیں ، بش کے ساتھ بھی ، الطاف کے ساتھ بھی ، مشرف کے ساتھ بھی یہ تو اپنے اپنے نصیب و ظرف کی بات ہے۔ دین اسلام کی جان محمد رسول اللہ کی ذات اقدس ہے اور اس دین و اس ذات پاک سے تعلق و لگاو کبھی کسی خسارے کا سبب نہیں‌ بنتا ہمیشہ عروج و شادمانی کا سبب بنتا ہے۔ ختم نبوت کے منکر اور مسلمانوں‌کے ازلی دشمن قادیانیوں‌کی حمایت سے پہلے یہ جان لیں کہ قادیانی آپ کو کن نظروں سے دیکھ رہے ہیں اور کن کلمات سے نوازتے ہیں تو شاید مناسب ہو۔
عموما عبد السلام کی محبت کا اظہار عارف کریم کی طرف سے ہوتا ہے تاہم قادیانیت کا فتوی تو ان پر بھی نہیں لگا اور نہ ہی یہ فورم برائے فتویٰ نویسی ہے۔ لہذا کسی فتوی کے سلسلے میں بحث کا تذکرہ ہی فضول ہے۔
 
میں یہاں کچھ نہیں لکھنے والا تھا لیکن ابن حسن صاحب کی ایک غلط فہمی دور کر رہا ہوں کہ میں نے قادیانیوں کے عقیدے کی حمایت نہیں کی۔ یہ مسلم قوم کی بد قسمتی ہے کہ مذہب/دین کے نام پہ ہم دوسروں کے جذبات کا خیال کئیے بغیر جذباتیت میں نہ جانے کیا کچھ کہہ جاتے ہیں۔
میں پھر کہتا ہوں کہ مجھے ہر پاکستانی سے ہمدردی ہے خواہ وہ مسلم ہے یا غیر مسلم۔ بلا تفریق عقیدہ ،دین ، مذہب وہ میرا بھائی ہے۔ روز حشر اس نے اپنے اعمال کا جواب دینا ہے اور میں نے اپنے اعمال کا۔
ڈاکٹر عبدالسلام ایک سائینس دان ہے کوئی مذہبی رہنما نہیں۔ اور پاکستان کے آئین میں ہر شخص کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔
گزارش ہے کہ بات کو مکمل سمجھ کر جواب سے نوازا کیجئیے گا۔
اب میں اس دھاگے میں مزید نہیں لکھ سکتا کہ بات موضوع سے دور ہٹ جائے گی۔
 
ڈاکٹر عبدالسلام ایک سائینس دان ہے کوئی مذہبی رہنما نہیں۔ اور پاکستان کے آئین میں ہر شخص کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔
گزارش ہے کہ بات کو مکمل سمجھ کر جواب سے نوازا کیجئیے گا۔
عبد السلام اول و آخرایک قادیانی تھا اور پاکستان میں اس کا اولین فریضہ قادیانی نوازی تھی۔ یہاں رہتے ہوئے اس نے متعدد قادیانیوں کو بیرون ملک بھیجا ، وہ بالخصوص قادیانیوں کو اسکالر شپ دیا کرتا تھا اپنے ہر کام میں پہلے قادیانی خلیفہ سے وہ مشورہ کیا کرتا تھا جب قادیانیوں کے خلاف تحریک چلی تو وہ تمام سرکاری عہدوں سے احتجاجا مستعفی ہو گیا اور پھر 1974 میں اس نے خودساختہ جلاوطنی اختیار کر لی بعض رویات کے مطابق اس نے پاکستان کو ایک لعنتی ملک بھی قرار دیا تھا
تقریبا یہ تمام تفصیلات کہیں اور سے نہیں بلکہ خود آپ کو قادیانیوں کی آفیشل ویب سائیٹ سے مل سکتی ہیں جو جماعت احمدیہ کے نام سے موجود ہے یہاں ایک تو انجینئر محمود مجیب اور دوسری ذکریا درک کی اس شخص پر کتب موجود ہیں جو کہ لکھی تو تذکرہ فضائل کے انداز سے ہیں لیکن جا بجا ایسے انکشافات ہوتے ہیں کہ جن کو پڑھ کر اس شخص کی حقیقت کھل جاتی ہے
میری پچھلی پوسٹ کے مذکورہ بالا دونوں اقتباسات پھر پڑھئیے تو یہ عیاں ہو گا کہ اغلبا یہ نری جذباتیت نہیں ہے ۔ (ہان یہ جذباتیت سے باکل الگ بھی نہیں ہے۔)اگر آپ پہلی پوسٹ غور سے پڑہتے تو کچھ یہ نری جذباتیت والی بات نہ کرتے۔دیکھئے میرا مقصد بلاوجہ کسی کو ہدف تنقید بنانا نہیں ہے۔ ہر شخص کو جہاں کچھ بنیادی حققوق آئیں و مذہب کے تحت حاصل ہوتے ہیں وہیں کچھ ذمہ داریاں بھی اس پر عائد ہوتی ہیں سوال یہ ہے کہ عبد السلام کیا اپنے وطنی تشخص یعنی پاکستانیت کا تحفظ کر سکا میرے خیال میں نہیں ۔بلکہ وہ اپنے مذہبی تشخص کو ہر چیز پر فوقیت دیتا تھا اپنے وطنی تشخص پاکستانیت پر ، بلکہ ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے وہ وہ اپنے تمام پروجیکٹس تمام خدمات پر پانی پھیرتے ہوئےاس وقت پاکستان کو ہی چھوڑ دیتا ہے جب اس کے فرقے کے لوگوں کو غیر مسلم قرار دیا جاتا ہے بقول شاہدین کہ وہ اپنا ہر کام قادیانی رہنما کے مشورہ سے کرتا تھا تو گویا یہ بھی اسی کی ہدایات ہو سکتی ہیں ۔اس بات کی مزید تفصیل بھی بیان کی جاسکتی ہے اگر آپ چاہیں۔ امید ہے اس بات کو آپ اہمیت دیں گئے۔
میں پھر کہتا ہوں کہ مجھے ہر پاکستانی سے ہمدردی ہے خواہ وہ مسلم ہے یا غیر مسلم۔ بلا تفریق عقیدہ ،دین ، مذہب وہ میرا بھائی ہے۔ روز حشر اس نے اپنے اعمال کا جواب دینا ہے اور میں نے اپنے اعمال کا۔
متفق۔ لیکن اگر کوئی گروہ یا جماعت مسلسل پاکستان اور اسلام کے ہی وجود کے خلاف ہو اور اس کے خلاف سازش کرتی رہے تو وہ اس کلیہ سے مستثنی ہو جاتی ہے میں نے پچھلی پوسٹ میں عرض کیا تھا

ختم نبوت کے منکر اور مسلمانوں‌کے ازلی دشمن قادیانیوں‌کی حمایت سے پہلے یہ جان لیں کہ قادیانی آپ کو کن نظروں سے دیکھ رہے ہیں اور کن کلمات سے نوازتے ہیں تو شاید مناسب ہو۔
گزارش ہے کہ بات کو مکمل سمجھ کر جواب سے نوازا کیجئیے گا۔
اب میں اس دھاگے میں مزید نہیں لکھ سکتا کہ بات موضوع سے دور ہٹ جائے گی۔
آپ کی اولین پوسٹ ہی آپ کے مقصد کو واضح کرنے کے لیے کافی تھی۔دیکھیے یہاں میں آپ کی نیت پر شبہ نہیں کر رہا اور نہ ہی یہ میرا حق ہے کہ بلاوجہ آپ پر تنقید کروں یہاں یہ باتیں بیان کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ یہ بتایا جائے کہ پاکستان کا وہ نیوکلیر سائنسدان جس کی ابتدائی زمانے میں پاکستان کے لیے خدمات بھی تھیں کس طرح اپنے ہم مذہب و ہم عقیدہ افراد کے لیے تمام چیزیں یکسر بھلا دیتا ہے میں پھر دہراؤن گا وہ تمام عہدوں سے الگ ہوجاتا ہے تمام پرجیکٹس چھوڑ دیتا ہے اور یہاں تک ملک بھی ساتھ ہی وہ پاکستان کو ایک لعنتی ملک قرار دیتا ہے ساجد اس کے بعد کیا گنجائش بچتی ہے کہ ہم اپنی ہمدردیاں اس شخص کے لیے باقی چھوڑیں؟
اس موضوع کے لیے یہ دھاگہ واقعی موزوں نہیں‌ لیکن یہ بحث میری شروع کردہ نہیں لہذا جب تک اس موضوع پر یہاں پوسٹ کی جاتی رہے گی میں جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔
 
خرم

محفلین
ویسے ہمت بھیا ٹھمری کیا ہوتی ہے اور دادرہ کسے کہتےہیں؟ ایسے ہی ذرا معلومات میں‌اضافےکو پوچھ لیا ہے۔
 
بیٹا ٹھمری کا مجھے علم نہیں‌ مگر امریکی ٹھمری کا علم ہے اس کے بارے میں‌پوچھنا ہے تو ڈاکٹر عبدلقدیر سے پوچھ لو۔
 
خرم

محفلین
لیں بھلا علم آپ کو ہے اور پوچھیں‌ڈاکٹر عبدالقدیر سے؟ آپ ہی ذرا "اپنے" صدر صاحب سے پوچھ کر بتا دیں نا:cool:
 
بیٹا میں‌نے ڈاکٹر عبدلقدیر سے پوچھنے کا کہا ہے جنھوں‌نے امریکی ٹھمری شروع کروائی ہے
اب تو اوبامہ بھی ٹھمریاں‌لگارہا ہے
 
خرم

محفلین
ہمت بھیا ٹھمری لگانا؟ لگتا ہے آپ کو ٹھمری کے متعلق ہی جانکاری نہیں۔ خیر کوئی بات نہیں کونسا پہلی بار ہے ;)
 
بتایا تو ہے کہ ٹھمری کے متعلق اپ زیادہ جانتے ہیں
مجھے تو ڈاکٹر عبدلقدیر کے کالم سے متعلق امریکی ٹھمری کے بارے میں‌ پتہ پڑا ہے
 
Top