امریکی چرچ میں نماز جمعہ کی امامت ایک عورت نے کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاروقی

معطل
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اسلام میں عورت کا امامت کروانا جائز نہیں ..........لیکن روشن خیالی کی حالت میں شاید جائز ہے .........اللہ بچائے ان روشن خیالوں اور ان کی روشن خیالی سے.............ابھی چند روشن خیال مفتی آتے ہی ہوں گے جو اسے صحیح قرار دیں گے.............

1z23dzm.jpg

1zpimuq.jpg

s4uqs0.jpg
 
کافی پرانی خبر ہوگئی ہے نا یہ تو؟ اس پر کافی بحث بھی ہوچکی پہلے۔
بار بار ایسی متنازعہ باتیں ڈھونڈ کے لانے کا مقصد؟
شمشاد بھائی! کچھ فارغ ارکان سے لائبریری کا کام کروائیں نا۔:p
 

فاروقی

معطل
کافی پرانی خبر ہوگئی ہے نا یہ تو؟ اس پر کافی بحث بھی ہوچکی پہلے۔
بار بار ایسی متنازعہ باتیں ڈھونڈ کے لانے کا مقصد؟
شمشاد بھائی! کچھ فارغ ارکان سے لائبریری کا کام کروائیں نا۔:p

پر صاحب مجھے کیا پتا اس پر بحث ہو چکی ہے..................چلیں اگر دوسری بار لگ گئی ہے تو ایک دفعہ پھر ایمان تازہ ہو جائے گا کاسہ لیسوں کا
 

دوست

محفلین
یہ پچھلے سال کی بات ہے اور ایسی خبریں بھلا چھپی رہتی ہیں۔۔ ان کا تو مقصد ہی پبلسٹی ہوتا ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
یہ تو پچھلے سے بھی پچھلے سال کی بات ہے شائد ۔ ۔۔۔ ویسے اسرا نعمانی کا ایک تازہ انٹرویوو سن رہا تھا جس میں اس نے دعوی کیا تھا کہ ہندوستان میں اب کئی ایک مساجد میں‌ عورتیں‌ امامت کروا رہی ہیں‌۔
 

دوست

محفلین
دائرہ اسلام سے خارج داخل کی بات ہی نہیں۔ عورت کے امام ہونے میں کئی قدرتی مسائل حائل ہیں۔ ان کے مخصوص دنوں میں تو یہ خود نماز نہیں پڑھ سکتیں‌ بعد میں‌ قضا کا حکم ہے کُجا یہ امامت کروائیں۔ امامت پر ہی تو روشن خیالی ختم نہیں ہوجاتی۔ اور بھی چیزیں ہیں۔ اس کے لیے 24 گھنٹے دستیاب فرد درکار ہے جس کے لیے مرد موزوں ترین ہے۔
 

زیک

مسافر
یہ اپریل 2005 کی خبر ہے اور اس پر محفل پر پہلے بھی بحث ہو چکی ہے۔ اس لئے اس تھریڈ کو مقفل کیا جا رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top