محمداحمد
لائبریرین
امر شہزاد محسن ہو گئے ہیں۔
ہم انہیں اس سنگِ میل کے حصول پر مبارکباد پہش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کا اور اُردو محفل کا ساتھ دیرپا اور خوش ائند رہے (آمین)
اسی سلسلے میں ایک شعر امر شہزاد کے نام
پہلی سیڑھی پر قدم رکھ آخری سیڑھی پہ آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رایئگاں اک پل نہ ہو۔