املا بتاؤ

الف عین

لائبریرین
نیچے والا درست ہے۔ اوپر والے میں فتحتاً لام الف کے بیچ میں ہیں جو غلط ہے، دو زبر دو زیر وغیرہ لام الف کے بعد آنے چاہئے۔ّ
 
غالباً

نفیس میں مثلا کی ہیئتِ ترکیبی تو دونوں صورتوں میں ایک سی ہے (مثلا) مگر دو زبر کی جگہ مختلف ہے اور غالباً یہی غلطی ہے۔
 

جیسبادی

محفلین
میرا خیال ہے کہ "مثلًا" میں دو زبر "ل" کے اوپر ہی ہونی چاہیے۔ تمام حروف پر اعراب لگا کر دیکھو۔ اگر "ا" پر دو زبر لگے تو "ل" پر کیا ہو گا؟
gaim /لینکس میں دونوں ہجوں سے ایک ہی طرح نظر آتا ہے، جو میری دانست میں درست ہے۔

<A HREF=http://geocities.com/jessbody2000/msl2.png> گیم </A>
 
Top