الف نظامی
لائبریرین
متعلقہ:
املا شناسی
املا شناسی
لائیو فرام براب ڈھینگ نیوزاملا شناسی میں سب سے دلچسپ لفظ مجھے "اقلمند" لگا۔ میں "ہیران" ہوا جب اے آر وائے ٹی وی پر لفظ "حراساں" دیکھا۔ بہرحال یہ سب تو ہمارا "اساسہ" ہے۔ اس پر کام ہونا چاہیے۔
ہم تو مفاد کے میم پر زبر پڑھتے ہیںمتعلقہ:
املا شناسی