پندرہویں سالگرہ املا نامہ (جدید ایڈیشن)

جاسم محمد

محفلین
اگر اپ کو اس کے متن یا لے‌آؤٹ میں کوئی غلطی نظر آتی ہے تو براہِ کرم مطلع کیجیے۔
بہترین کاوش! بظاہر کوئی غلطی نظر نہیں آتی۔ البتہ ڈیفالٹ فانٹ نوٹو نستعلیق کا انتخاب کچھ خاص اچھا نہیں لگ رہا:
image.png

اس کی جگہ مہر نستعلیق:
image.png

یا جمیل نوری نستعلیق زیادہ بہتر لگ رہا ہے:
image.png

باقی جیسا آپ بہتر سمجھیں :)
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
سب سے آسان طریقہ تو یہی ہے کہ کی‌بورڈ کی ڈاکیومینٹیشن میں دیکھ لیں۔ اگر ڈاکیومینٹیشن موجود نہیں ہے تو کی‌بورڈ کا نام گوگل کر لیں (عام طور پر وِنڈوز کے کی‌بورڈ لےآؤٹ سوئچر میں کی‌بورڈ کا نام بھی درج ہوتا ہے)۔

وِنڈوز کے آن-سکرین کی‌بورڈ سے بھی مدد لی جا سکتی ہے، لیکن میرے پاس اس میں آلٹ‌جی‌آر ظاہر نہیں ہو رہا اور ’ ٔ ‘ کا آلٹ‌جی‌آر ہی کے ساتھ میپ ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
بہت بہت شکریہ! کل صبح چیک کرتا ہوں ۔ ان شاء اللہ۔
 
Top