املوک

Dilkash

محفلین
کالے چھوٹے املکوں کا ایک لطیفہ یاد ایا۔کہ کسی نے امللوک خرید کر واسکٹ کی جیب میں ڈالے اور راستہ چلتے ھوئے دو دو چار چار دانے نکال کر کھاتا رھا۔ کھاتے کھاتے ھتھلی پر ڈال کر جب دیکھا تو املوک کے دانوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے کالے کاکروچ بھی تھے۔
پہلے تو بڑا غصہ آیا پھر یہ سوچ کر منہ میں ڈال دئے کہ بھئی مفت میں تو نہیں ائے املوکوں کے تول میں ائے ھیں لھذا پھینکنا کفران نعمت میں شامل ھو گا۔
 
Top