مبارکباد امن ایمان بھی ماہر ہوگئیں

ویسے امن! آپ نے اتنے ساروں کے انٹرویو لئے ہیں اچھے اچھے، اب تک آپ کا انٹرویو کیوں نہیں ہوا؟
میں کب سے سوچ رہا ہوں کہ اس نیک کام کا آغاز اپنے ہاتھوں سے کردوں! کیا خیال ہے ماہر صاحبہ؟
 

امن ایمان

محفلین
شششششششش

ایسا سوچنا بھی منع ہے۔۔۔آپ ابھی وہاں سوالات پوچھنے میں میری مدد کروا سکتے ہیں۔۔۔۔میں وعدہ کرتی ہوں کہ جب سب کے انٹرویوز ہوجائیں گے تو سب سے آخر میں آپ یا کوئی بھی میرے لیے تھریڈ شروع کرے گا تو۔۔۔۔۔میں منع نہیں کروں گی۔ لیکن ابھی نہیں۔
 
:cry:
یہ تو بڑی بری طرح ٹال رہی ہیں آپ۔۔۔۔ سب کے انٹرویو ختم کب ہوں گے۔۔۔؟ کبھی بھی نہیں! لوگ آتے رہیں گے اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر!!! کوئی بات نہیں! جیسے آپ خوش۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


راہبر نے کہا:
ویسے امن! آپ نے اتنے ساروں کے انٹرویو لئے ہیں اچھے اچھے، اب تک آپ کا انٹرویو کیوں نہیں ہوا؟
میں کب سے سوچ رہا ہوں کہ اس نیک کام کا آغاز اپنے ہاتھوں سے کردوں! کیا خیال ہے ماہر صاحبہ؟

راہبربھائی، ہوناتوچاہیے دیکھیں اس میں کوئی ہرج تونہیں ہے اوراگرآپ شروع کردیں توبہت ہی اچھے کیوں سسٹرامن ایمان ، ہوجائے شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:


والسلام
جاویداقبال
 
Top