مبارکباد امن ایمان کو بیٹی کی پیدائش مبارک

ساجداقبال

محفلین
امن کے بلاگ پر موجود انکی اس تحریر کے مطابق حال ہی میں ان کے ہاں‌پیاری سی بیٹی(حبہ) پیدائش ہوئی ہے۔ میری طرف سے ان کو اور انکے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک۔ اور ان سے درخواست ہے کہ محفل سے ناراضگی ختم کر کے اس دھاگے پر حاضری دیں‌ اور پہلی فرصت میں ننھی کی تصویر(اگر چاہیں تو) یہاں پیش کریں۔
اور ہاں‌شادی کی پہلی سالگرہ کی بھی بہت بہت مبارکباد۔ :hatoff:
 

ابوشامل

محفلین
اصلی تے وڈی مبارکباد تو ان کو بلاگ پر دے دی ہے۔ اب یہاں بھی دیے دیتے ہیں۔
اللہ بچی کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
امن بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے حبہ تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک ہو اور اس کی پیدائش تمہارے اہل خانہ کے لیے بہت مبارک ثابت ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
ارضان بیٹا۔ تم کو پیلاری بیٹی کی پیدائش اور شادی کی دوسری سالگرہ بہت مبارک ہو۔۔۔ خدا اس کے (بچی کے) نصیب اچھے کرے اور تمہاری ازدواجی زندگی کی ساری خوشیاں جاودانی ہوں۔ آمین
 

F@rzana

محفلین
گڑیا کے یہاں گڑیا آئی ہے ، واہ جی واہ، بہت بہت مبارک ہو پیاری امن، اللہ پاک نصیب اچھا کرے- آمین
 

ماوراء

محفلین
امن، ایک بار پھر بہت مبارک ہو۔ اللہ بھانجی کو لمبی عمر اور صحت و تندرستی دے۔

NEW_BABY_GIRL_STRAWBERRY.149141630_std.jpg


یہ سارے میری طرف سے گفٹ۔:mrgreen:
baby%20girl%20small.jpg


اور یہ پھول تمھارے لیے۔

BOU06_45.jpg
 
Top