مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

میں نے تیسرا صفحہ براہ راست کھولا تاکہ جلدی سے مبارکباد دے سکوں پہلے ہی دیر کرنے پر دل ہی دل میں شرمندہ تھا۔ پھر سوچا چلو دیکھ لوں کہ باقی لوگوں نے کیا مبارکباد دی ہے۔ اتنے میں ماورا کے پیغام میں دیکھا کہ میرا نام لکھا ہے ، میں سمجھا کہ شاید مجھ پر طنز کرکے کوئی پرانا بدلہ چکا دیا ہوگا۔ پھر دیکھا تو لکھا تھا

محب تم نے یہاں پوسٹ نہیں کی۔۔اچھا کیا۔۔۔ہم دونوں مل کر جب کسی کے میسجز اگنور کرتے ہیں تو کتنا مزا آتا ہے نا

ظفری
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


نہیں ظفری ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔میں اصل میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا یہ اتنی قابلِ غور بات ہے کہ اس کے لیے ایک تہنیتی تھریڈ کھولا جاتا۔

محب
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


امن ایمان ۔ ظفری تو ٹھہرا شقی القلب مگر میں تو نہیں :wink:
ویسے انداز اتنے مزے کا تھا کہ بہت لطف اٹھایا میں نے اور ظفری بھی جب پڑھے گا تو بہت محظوظ ہوگا۔ بہت بے ساختہ لکھا ہے اور اچھوتا بھی ، پہلی بار کسی نے فورم پر میرے بارے میں مجھ سے پوچھے بغیر میرے حوالے سے لکھا ہے ( ویسے میں اتنا غور نہیں کرتا جتنا تم نے کروایا ہے :)

مشتاق کا عہدہ تو بہت لوگوں کو ملا ہے مگر مشتاق بن کر دکھایا کسی کسی نے اور تم نے تو مشتاقی کا عملی مظاہر بھی فورا کر دیکھا :lol:

خیر ، تیار رہنا میں اور ظفری بدلہ چکانے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے :p
 

F@rzana

محفلین
مبارکباد۔ ۔ ۔ امن آپ کی پوسٹ بہت دلچسپ ہے اسی طرح سب کو اپنی تحاریر سے محظوظ ہونے کو موقع فراہم کرتی رہئے،
اس پوسٹ سے آپ نے اپنی انفرادیت پر سب کی مہر ثبت کروالی ہے ماشا اللہ ۔
اب یہ بتائیے کہ میری پیاری پر آپ کو شبہ کیوں ہے؟
طبیعت تو آپ سب کی دعا سے بہتر ہوچکی ہے لیکن آپ کے جتنے انٹرویو پڑھے ہیں اس کے بعد جو اپنی درگت بنتی نظر آرہی ہے اس کا جواب آپ نے خود ہی دے دیا ہے۔۔۔
۔۔۔چلیں پھر اچھی بچی بن کر وعدہ کرلیں ناں۔ ۔ ۔
8)
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار امن کسی قسم کا وعدہ نہیں کرنا اور ہاں قانون سب کے لیے ایک ہے، کسی سے کوئی رو رعایت نہیں ہو گی۔ سمجھ گئی ناں۔
 

امن ایمان

محفلین
میں ایک بار پھر یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ وضاحتیں ۔۔۔کچھ۔۔۔

شمشاد چا نے کہا:
میں نے جیہ کو جیہ ہی سمجھا ہے اور ہے اور اس کو کچھ نہیں بنایا کہ وہ اشرف المخلوقات میں سے ہے۔

وہ تو بس ایسے ہی ایک تصویر نظر آ گئی تھی تو لگا دی چٹیا کھینچنے کی۔

شمشاد چا ایک بات میری آج کہیں لکھ لیں۔۔۔اگر میری کسی بات پر آپ نے آئندہ اتنا سنجیدہ جواب دیا۔۔۔یا آپ نے میری کسی بات کو سیرئیس لیا تو میں پھر یہاں آپ کو کبھیییییییییی نظر ہی نہیں آؤں گی اچھا۔۔



اعجاز چا نے کہا:
لو تم نے اُلتا مطلب لے لیا۔ تم نے جو میرے الفاظ لکھے تھے اس میں تنگ ہونے کی بات تھی، اور میں نے اس بیان کو اپنا قبول نہیں کیا تھا کہ یہ بات غلط ہے کہ میں تمھاری باتوں سے تنگ آ گیا ہوں۔ تمھارے معصوم دل کو کوئک فکس سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہوں، خدا کرے کامیاب ہو جاؤں۔

جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔اُس وقت مجھے وہ بات کچھ اور طرح سے سمجھ آئی تھی اب پھر پڑھا ہے تو ۔۔۔میں غلطی پر ہوں۔۔۔آپ نے اوپر والا پیغام کہا تھا۔۔۔جس کا مطلب دھاگے کا عنوان تھا۔۔۔جبکہ میں سمجھی آپ نے میرے لکھے پیغام پر مہر ثبت کی ہے:oops: ۔۔۔ جی آپ کے اس میسج نے کوئک فکس سے زیادہ جلدی اثر دیکھایا ہے :)




سارہ خان نے کہا:
امن ایمان۔۔۔۔۔۔پہلے تو میں سوچ رہی تھی کہ یہ اتنی تعریفیں کس خوشی میں ہو رہی ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔لیکن جب آپ کی پوسٹ پڑھی تو واقعی بہت مزہ آیا ۔۔۔۔۔۔آپ کو تو مشاق کے بجائے ڈائریکٹ ماہر بنا دینا چاہیے۔۔۔۔کہ اتنے کم وقت میں سب کو اتنی اچھی طرح سمجھ گئی ہیں۔۔۔۔۔
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔

بہت بہت شکریہ سارہ ۔۔۔ اصل میں یہ سب یہاں کے اچھے اچھے ممبرز کی وجہ سے ہی ممکمن ہوا ہے۔



محب علوی نے کہا:
امن ایمان ۔ ظفری تو ٹھہرا شقی القلب مگر میں تو نہیں
ویسے انداز اتنے مزے کا تھا کہ بہت لطف اٹھایا میں نے اور ظفری بھی جب پڑھے گا تو بہت محظوظ ہوگا۔ بہت بے ساختہ لکھا ہے اور اچھوتا بھی ، پہلی بار کسی نے فورم پر میرے بارے میں مجھ سے پوچھے بغیر میرے حوالے سے لکھا ہے ( ویسے میں اتنا غور نہیں کرتا جتنا تم نے کروایا ہے )۔

مشتاق کا عہدہ تو بہت لوگوں کو ملا ہے مگر مشتاق بن کر دکھایا کسی کسی نے اور تم نے تو مشتاقی کا عملی مظاہر بھی فورا کر دیکھا

خیر ، تیار رہنا میں اور ظفری بدلہ چکانے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے


ہاااااااااااا آپ نے یہ ظفری بھائی کو شقی القلب کہا ہے نا۔۔ :shock: ۔۔۔ویسے ٹھیک ہی کہا ہے۔۔ ۔۔۔ میرا خیال بھی یہ تھا کہ وہ کسی دور میں یقننا قصاب رہ چکے ہوں گے۔۔۔جبھی تو اتنے آرام سے میری پوسٹس کے گلوں پر چُھری پھیر جاتے ہیں اکثر۔۔ :)


تعریف شریف کے لیئے شکریہ۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہی بات بدلے کی تو تیار شیار آپ بھی رہیے گا۔۔۔۔میں اگر فورا جواب نہ بھی دوں تو ادھار پھر بھی نہیں رکھتی۔۔۔ :p


فرزانہ نے کہا:
مبارکباد۔ ۔ ۔ امن آپ کی پوسٹ بہت دلچسپ ہے اسی طرح سب کو اپنی تحاریر سے محظوظ ہونے کو موقع فراہم کرتی رہئے،
اس پوسٹ سے آپ نے اپنی انفرادیت پر سب کی مہر ثبت کروالی ہے ماشا اللہ ۔
اب یہ بتائیے کہ میری پیاری پر آپ کو شبہ کیوں ہے؟
طبیعت تو آپ سب کی دعا سے بہتر ہوچکی ہے لیکن آپ کے جتنے انٹرویو پڑھے ہیں اس کے بعد جو اپنی درگت بنتی نظر آرہی ہے اس کا جواب آپ نے خود ہی دے دیا ہے۔۔۔
۔۔۔چلیں پھر اچھی بچی بن کر وعدہ کرلیں ناں۔


نا جی۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ شمشاد چا نے بھی کہہ دیا۔۔۔قانون سب کے لیے ایک سا۔۔۔:p :) ۔۔ویسے انشاءاللہ پوری کوشش کروں گی کہ آپ کو زیادہ تنگ نہ کروں ۔۔۔اور مجھے آپ کے پیاری کہنے پر نہیں اپنے پیارا ہونے پر شبہ تھا۔۔۔ :p ،،،یہاں جواب دینے کا بہت شکریہ۔۔۔۔ میری دعا ہے کہ آپ اسی طرح اے - ون رہیں۔۔۔اور محفل پر نظر آتی رہیں۔آمین!



قیصرانی نے کہا:
مبارکباد تو پہلے ہی آپی لے چکی ہیں، اب شکریہ ہی ادا کر دیں

جی یہ تو پھر ہے۔۔۔۔ :p ۔۔۔ چلیں جناب عزت مآب منصور قیصرانی بھائی صاحب آپ کا بہت سارا شکریہ۔۔۔۔ویسے آپ پہلے ممبر ہیں جو میرے لکھے سے سو فیصد ایگری ہیں۔ : ) ۔۔اور ہاںںںں ویلکم بیک : )
 

شمشاد

لائبریرین
امن میں خود کبھی ساری زندگی سنجیدہ نہیں ہوا تو اپنی بھتیجی سے کیسے اتنا سنجیدہ ہو سکتا ہوں کہ اتنی سنجیدگی سے اسے جواب دوں۔ اور تم بھی میرے ساتھ کبھی اتنا سنجیدہ نہیں ہونا۔
 

امن ایمان

محفلین
ٹھیکککککککک شمشاد چا ۔۔۔بس آپ اگر اس ٹیون میں بات کریں تو ساتھ میں دو،پانچ شتونگڑے آئکان ضرور لگا دیا کریں۔۔۔اس سے بات زیادہ سنجیدہ نہیں لگتی۔: ) ۔۔۔ بہت شکریہ آپ نے واقعی میں مجھے امن سمجھا۔ : )
 
Top