امن ایمان

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امن ایمان

کیا آپ کو معلوم ہے کہ اردو محفل میں آنا اپنی مرضی سے ہوتا ہے لیکن چھوڑ جانا اپنی مرضی سے نہیں ہوتا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
امن ایمان

کیا آپ کو معلوم ہے کہ اردو محفل میں آنا اپنی مرضی سے ہوتا ہے لیکن چھوڑ جانا اپنی مرضی سے نہیں ہوتا :)
آپی سے میری کل بات ہوئی تھی، وہ آج کل کچھ بزی ہیں، کچھ دن تک وہ باقاعدہ آن لائن ہوں گی
 
ماوراء

محفلین
لیکن امن سے یہ تو پوچھیں کہ انٹرویو کا کیا بنے گا؟؟ ابھی تو بہت اہم شخصیات کا انٹرویو باقی ہے۔ :?
 
ماہ وش

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
امن ایمان

کیا آپ کو معلوم ہے کہ اردو محفل میں آنا اپنی مرضی سے ہوتا ہے لیکن چھوڑ جانا اپنی مرضی سے نہیں ہوتا :)
لگتا ہے آپ کی اردو محفل سے جذباتی وابستگی ہے ، باقیوں‌کے لئے شائد ایسا نہ ہو
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی سسٹرامن ایمان، (جنہوں نے محفل پراتھل پتھل مچادی ہے۔۔۔انٹرویوزسے) کدھر غائب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

والسلام
جاویداقبال
 
سیمل

محفلین
شمشاد نے کہا:
سیمل نے کہا:
جی امن کو تو میں بھی ڈھونڈ رہی ہوں کب سے ۔۔۔؟

آپ نے اس سے اپنا ادھار تو نہیں لینا نا :wink: ہو سکتا ہے وہ اسی ڈر سے نہ آ رہی ہو۔

نہیں ابھی اتنی جان پہچان نہیں تھی ہوئی کہ وہ ادھار ہی لے لیتیں مجھ سے ۔۔۔۔۔
 
دوست

ہو سکتا ہے آپ نے ادھار مانگ لیا ہو :D
 
شمشاد

لائبریرین
دوست نے کہا:

شاکر بھائی بالکل یہی بات لگتی ہے :wink:
 
امن ایمان

محفلین
ویسے تو میرا پکا ارادہ یہاں واپس نہ آنے کا تھا لیکن حجاب کے چند لفظوں نے یہاں بولنے پر مجبور کردیا۔۔کیا کروں جاگیردارنہ خون رگوں میں دوڑ رہا ہے۔۔۔جو سب کچھ تو برداشت کرلیتے ہیں لیکن طعنہ نہیں۔۔ :?

جی تو حجاب اب آپ مجھے ذرا ٹائم ٹیبل سیٹ کر لینے دیں۔۔۔ایک دن، ایک ممبر ہوگا۔۔اور میں ۔۔اب آپ سب سے گن گن کر بدلے نہ لیے تو میرا نام بھی۔۔۔جی جی :lol:
 
امن ایمان

محفلین
۔۔اور ہاں باقی آپ سب ممبران کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے یاد رکھا۔۔شگفتہ خاص طور پر آپ کا۔۔۔ ابھی رات بہت ہوگئی ہے۔۔۔انشاءاللہ صبح بات ہوگی ۔۔

ہاں! ناظمینِ خاص اور باقی اُن سب ممبرز سے ایک درخواست کرنا تھی اگر آپ لوگ برا نہ منائیں توانٹرویو وِد شگفتہ میں آپ کی چٹ پٹی اور دلچسپ گفتگو کو ایک الگ تھریڈ میں نوک جھونک کے نام سے موو کردیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
اتنے دنوں بعد آئی ہو اور ابھی بھی غصہ نہیں اترا :(

اور ٹائم ٹیبل سیٹ کرنا کیا مشکل ہے، ٹائم (پیس) کو ٹیبل پر رکھو، اور ٹائم پیس کا ٹائم سیٹ کر دو اگر آگے پیچھے ہے تو، ٹائم ٹیبل سیٹ ہو جائے گا۔ :wink:
 
ماہ وش

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ویسے تو میرا پکا ارادہ یہاں واپس نہ آنے کا تھا لیکن حجاب کے چند لفظوں نے یہاں بولنے پر مجبور کردیا۔۔کیا کروں جاگیردارنہ خون رگوں میں دوڑ رہا ہے۔۔۔جو سب کچھ تو برداشت کرلیتے ہیں لیکن طعنہ نہیں۔۔ :?

جی تو حجاب اب آپ مجھے ذرا ٹائم ٹیبل سیٹ کر لینے دیں۔۔۔ایک دن، ایک ممبر ہوگا۔۔اور میں ۔۔اب آپ سب سے گن گن کر بدلے نہ لیے تو میرا نام بھی۔۔۔جی جی :lol:

امن و امان بدلے گن گن کر نہ لینا کیا پتہ گنتی بھول جاو تو مشکل ہو جائے گی نہ ،، اور جاگیردارانہ خون یہ کیا اے بی اور او بلڈ گروپ کو ملا کر بنتا ہے :wink:
 
Top