امن کی آشا-جنگ کی بھاشا

یہ ہیں میرا کمار ۔ لوک سبھا کی اسپیکر
حال ہی میں پاکستان ائیں اور میٹھی اردو میں بات کی ۔ امن کی آشا کی

مگر اصل میں یہ کیا بات کرتی ہیں۔ جنگ کی بھاشا میں

میرا کمار نے کہا ’پاکستان کی فوج نے بلا اشتعال بھارتی فوجی چوکی پر حملہ کیا اور یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستان اس طرح کے حملوں میں ملوث ہے‘۔

120808085610_meera_loksabha_304x171_pti_nocredit.jpg

میرا کمار

ہندو بنیا کبھی مسلمانوں کو قبول نہیں کرسکتا
 
کاشفی

محفلین
ہندو بنیا کبھی مسلمانوں کو قبول نہیں کرسکتا
مسلمان ، مسلمان کو قبول نہیں کرتا۔۔ہندو بنیئے تو بنیئے ہیں وہ کہاں سے قبول کریں گے۔۔
تازہ مثال برما کے مسلمانوں کی ہے۔جنہیں مرنے کے لیئے دنیا بھر کے مسلمانوں نے تنہا چھوڑ دیا۔۔
تھائی لینڈ نے کچھ مسلمانوں کو پناہ دی۔۔
 
کاشفی

محفلین
مگر پاکستانی عوام کو تو ہوش پکڑنا چاہیے
بجائے اس کے کہ بالی ووڈ کے ڈانس دیکھ کر مست رہیں۔
حکومتِ وقت کو بھی ہوش کے ناخن لینا چاہیئے ۔۔لیکن اللہ کبھی کسی گنجے کو ناخن نہ عطا کرے یہ بھی ہے۔۔
حکومتِ وقت کو چاہیئے کہ وہ ناچ گانے اور ڈانس شانس والے چینلز پر پابندی لگائے۔۔ عوام تو بے چاری اپنے ہوش کھو چکی ہے۔۔ آشا کو دیکھ کر تو سب ہی کہ ہوش اُڑ جاتے ہیں۔۔ اور جب غلط بھاشا میں بات کی جائے تو جنگ بھی کرنے کے لیئے تیار ہوجاتے ہیں۔۔۔
لیکن پاکستانی چینلز تو ہر خبر کے بعد یا پہلے ناچ گانے اور فلموں کے بارے میں سلائڈ چلاتے ہیں۔۔
 
پابندی لگانےسے کچھ نہیں ہونے والا
عوام اپنے اوپر خود پابندی لگالے اور نہ کوئی اکر کوڑے نہ لگادیں کہیں
 
کاشفی

محفلین
پابندی لگانےسے کچھ نہیں ہونے والا
عوام اپنے اوپر خود پابندی لگالے اور نہ کوئی اکر کوڑے نہ لگادیں کہیں
آپ نے وہ والا گانا سنا ہے۔۔ا ے اللہ کے بندے۔۔
تو میرے بھائی، اے اللہ کے بندے جب تک پابندی نہیں لگے گی کچھ نہیں ہونے والا۔۔
لوگ خود ایویں خواہ مخواہ اپنے اوپر پابندی لگا لیں۔۔
 
آپ نے وہ والا گانا سنا ہے۔۔ا ے اللہ کے بندے۔۔
تو میرے بھائی، اے اللہ کے بندے جب تک پابندی نہیں لگے گی کچھ نہیں ہونے والا۔۔
لوگ خود ایویں خواہ مخواہ اپنے اوپر پابندی لگا لیں۔۔

جو پابندیاں اللہ کے رسول (ص)نے لگادیں ہیں اسپر ہی عمل کرلیں یہ بندے تو ہی آصل بات ہے
 
کاشفی

محفلین
جو پابندیاں اللہ کے رسول (ص)نے لگادیں ہیں اسپر ہی عمل کرلیں یہ بندے تو ہی آصل بات ہے
یہ آصل بات تو ہے۔۔لیکن کیا کریں آج کل کے بندوں میں کھِلا ہوا تِضاد بھی موجود ہے۔۔
باتیں تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کرتے ہیں لیکن انہی کے نام لیواؤں کو مارتے اور شہید بھی کرتے ہیں۔۔۔
 
اگر بھارت نے جنگ چھیڑ دی تو پاکستانیوں کی اکثریت کو اس بات افسوس رہے گا ، کہ ۔(عارضی تعطل کی وجہ سے) انکی فلمیں اور ڈرامے نہیں آرہے
پاکستانی نجی چینلز تو بھارت کے لیے کام کرتے ہیں، عوام کے اندر بھی بھارتی جارحیت کے خلاف پینسٹھ والا جوش نہیں ۔۔
جو لوگ بھارتی ادکاراؤں کی ایک جھلک کو مرے جاتے ہیں، وہ جنگ میں پاکستان کی بجائے بھارت کا ساتھ دینگے
ثقافتی لحاظ سے تو ہم کبھی کے بھارت سے شکست کھا چاکے ہیں
 
آپ نے اچھا تبصرہ کیا ہے۔۔جزاک اللہ۔
 
مسلمان ، مسلمان کو قبول نہیں کرتا۔۔ہندو بنیئے تو بنیئے ہیں وہ کہاں سے قبول کریں گے۔۔
تازہ مثال برما کے مسلمانوں کی ہے۔جنہیں مرنے کے لیئے دنیا بھر کے مسلمانوں نے تنہا چھوڑ دیا۔۔
تھائی لینڈ نے کچھ مسلمانوں کو پناہ دی۔۔
ہندوستان نے بھی پناہ دی ہے جہاں ایک اندازے کے مطابق 3،000 روہنگیا مسلمان علی گڑھ، حیدرآباد ،ہریانہ ، اتر پردیش ، میوات سہارنپور اور متھراجیسے دوسرے ہندوستانی شہروں میں پناہ لے رکھی ہے۔اللہ کا شکر ہے متعدد ملی تنظیموں کی جانب سے ان کے قیام و طعام اور دیگر سہولیات کے علاوہ ان کے بچوں کی تعلیم و تربیت کا بھی معقول انٹظام کیا گیا ہے ۔یہاں دہلی میں بھی زکواۃ فاونڈیشن آف انڈیا کی جانب سے باضابطہ دار الہجرۃ کا قیام عمل میں آیا ہے جہاں 200 سے زائد روہنگیا مسلم ٹھہرے ہوئے ہیں ۔

ربط :http://www.millenniumpost.in/NewsContent.aspx?NID=2153
http://www.thehindu.com/news/cities/Delhi/freedom-over-comfort/article3602370.ece
 
آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
SAMAA boycotts Indian content to counter Indian media propaganda against Pakistan

ISLAMABAD: SAMAA TV has decided to boycott Indian content to counter Indian media’s biased and baseless propaganda against Pakistan over LoC issue.

This step is being taken by the SAMAA TV to counter Indian hostility towards Pakistan and send this message to Indian media in soft words that it would have to realize its responsibility.

At one hand, India is constantly committing border violations at the LoC and at the other hand, Indian media is regularly propagating against Pakistan with false allegations and baseless reporting to rise Indian public’s sentiments and bad naming Pakistan in the world.

Pakistani people are extremely annoyed and angry over Indian government’s attitude with media’s anti-Pakistan role and they want to reply this Indian propaganda robustly.

Taking this situation and Pakistani public’s sentiments into consideration, SAMAA TV has decided of not broadcasting any Indian content, till situation turns normal.

SAMAA has shunned Indian content itself and appealed to the people that they should also reject Indian movies, songs, and TV channels to express solidarity with the motherland. SAMAA

لنک:
http://www.samaa.tv/newsdetail.aspx?ID=70275&CID=1
 
Top