امن ایمان
محفلین
او ہو یہ الٹے اعجاز صاحب کی بات کر رہی ہے امن۔ میں سوچنے لگا کہ میں نے تیسری بار مبارکباد دے دی۔؟؟؟
ہاں اگر اب پھر دے جاؤں تو تیسری بار ہوگی۔
اعجاز، آپ اپنا اوتار الٹا ہی رکھئے تاکہ امتیاز کی خاطر آپ کو الٹا اعجاز کہا جا سکے، میںتو سیدھا ہوں ہی۔ بلکہ سیدھا سادہ!!
لیںںں آپ تو میرے اچھے سے پیارے سے اعجاز چاء ہیں۔۔آپ کو تو میں اعجاز صاحب بالکل بھی نہیں کہوں گی۔