میں نے کچھ پوائنٹ سائز بڑھایا ہے۔ دیکھیں کیا اس سے کچھ فرق پڑا ہے؟
میں نے کچھ پوائنٹ سائز بڑھایا ہے۔ دیکھیں کیا اس سے کچھ فرق پڑا ہے؟
ماشاء اللہ بہت عمدہ کاوش ہے ۔ میرا پسندیدہ imagination crimson jameelnastaleeq ہے ۔لیکن اس میں ٹیکسٹ کے لئیےوائیٹ بیک گراؤنڈ پر ٹیکسٹ کے لئیےجو گرے کلر استعمال ہوا ہے وہ آنکھوں کو چبھتا ہے۔ یا تو وائیٹ بیک گراؤنڈ کو بدل دیں یا پھر گرے کلر کو ڈارک یا مکمل بلیک کر دیں۔
میں نے کرمزن شیڈ کے لیے متن کا رنگ سرمئی سے تبدیل کرکے کالا کر دیا ہے۔
میں نے کرمزن شیڈ کے لیے متن کا رنگ سرمئی سے تبدیل کرکے کالا کر دیا ہے۔