ابرار حسین
محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
تمام ماہرین اور اراکین محفل سے مشورہ درکار ہے جو بھی اس مسئلہ کے متعلق جانتا ہو۔
مسئلہ:
میں مختلف تفاسیر اور دینی کتب کے کے پی ڈی ایف سے کٹ پیسٹ (امیج فارمیٹ میں ( کرکے کورل ڈرا میں انھیی یکجا کرکے اپنا مضمون تیار کرتا ہوں۔ اور یہ تمام مواد امیج فارمیٹ میں ہوتا ہے۔( یونی کوڈ میں نہیں(
لیکن کورل ڈرا ایک ہیوی سوفٹ وئیر ہے۔ اور میں چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا امیج ایڈیٹر ہو جس میں میں یہ کام کرسکوں۔ مطلوبہ ٹولز جو مجھے امیج ایڈیٹنگ کے لئے درکار ہیں۔ وہ کروپ ٹول، ریسائز امیج ٹول، کٹ ٹول
جو بیشتر پینٹ کے طرز کا ہو لیکن اس میں پیج سائز پکسل کے بجائے انچز میں ہو اور اے فور یا لیٹر سائز پیج سیٹ اپ کے آپشن ہو۔ میں نے گوگل پر سرچ کیا لیکن جو سوفٹ وئیر ملے وہ میرے کام کے نہیں۔
ایک اور بات کہ اس سوفٹ وئیر میں ایک سے زیادہ پیجز کا آپشن ہو جیسے کوئی ڈاکومنٹ تیار کرتا ہو۔
اس کام کے لئے انک اسکیپ ڈاون لوڈ کیا مگر کام نہ ہوا۔
ایم ایس ورڈ میں دشواری زیادہ ہے۔ اس کام کے لئے کیونکہ یہ خالصتا امیجز کے سیگمنٹس کو یکجا کرکے بناتا ہوں۔
ایک سوفٹ وئیر اس کام کے کچھ قریب ملا لیکن اس میںپیجز اگر چہ ملٹیپل کھلتے ہیں لکین ایک ڈاکومنٹ (پی ڈی ایف( کی شکل میں لانے کے لئے مشکل اٹھانی پڑتی ہے۔
اس کے لئے پی ڈی ایف اور امیج ایڈیٹنگ کے ٹولز اگر ایک ہی سوفٹ وئیر میں مل جائیں تو کافی حد تک مدد گار ہوسکتا ہے۔
امید ہے کہ آپ میں سے بھی کسی کو سابقہ پڑا ہوگا اس مسئلہ سے۔
اور اگر نہیں پڑا تو سمجھ لیں کہ پڑگیا۔ ۔
بے حد مشکور ہونگا۔
جزاک اللہ خیرا