عائشہ عزیز
لائبریرین
ہماری بہت ہی پیاری اور سوئیٹ سی بہنا امیداورمحبت ۔۔۔ کچھ عرصہ سے گم سم تھیں ، اگر کبھی محفل پر نظر بھی آتیں ہیں تو چپ چپ رہتی ہیں۔ محفل کی بارہ دری میں بھی کم کم آتی ہیں۔ آج جی میل پر نظر آئیں تو میں نے سوچا خیریت وغیرہ پوچھوں تو ایک خوشخبری سننے کو ملی!
جی ہاں ! ہماری بہنا کی کچھ دن قبل شادی ہوگئی ہے اس لیے وہ آج کل محفل سے چھٹیوں پر ہیں۔
میری طرف سے اور تمام محفل کی طرف سے امید بہنا کو بہت بہت مبارکباد !
اور ان کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔جیتی رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں!

آخری تدوین: