مبارکباد امید بہنا بھی پیا دیس سدھار گئیں!

امیداورمحبت ، بہت بہت مبارک ہو بھئی، اللہ آپ کو اس نئے سفر پہ کامیاب و کامران اور ثابت قدم رکھے، آپ دونوں میں محبت بڑھائے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ کا سچا ساتھی بنائے۔ اللہ کرے آپ دونوں ایک دوسرے کی راحت کا ساماں بنے رہیں ہمیشہ۔ آمین۔
 
آمین اور بہت شکریہ
 
ہماری بہت ہی پیاری اور سوئیٹ سی بہنا امیداورمحبت ۔۔۔ کچھ عرصہ سے گم سم تھیں ، اگر کبھی محفل پر نظر بھی آتیں ہیں تو چپ چپ رہتی ہیں۔ محفل کی بارہ دری میں بھی کم کم آتی ہیں۔ آج جی میل پر نظر آئیں تو میں نے سوچا خیریت وغیرہ پوچھوں تو ایک خوشخبری سننے کو ملی! :)
جی ہاں ! ہماری بہنا کی کچھ دن قبل شادی ہوگئی ہے اس لیے وہ آج کل محفل سے چھٹیوں پر ہیں۔ :) :) :)
میری طرف سے اور تمام محفل کی طرف سے امید بہنا کو بہت بہت مبارکباد !
اور ان کے لیے ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں۔۔جیتی رہیں اور ہمیشہ خوش رہیں! :)

UxmA4_-_jZZwvMJI7jDX66xqqk1KghEeEkGcB3GSZS4=w1044-h583-no

wedding-7.jpg

anniversary_flowers_92_by_deb_e_ann-d2zsnmv.jpg
بہت شکریہ عائشہ عزیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی داؤں کا ۔اور میں محفل سے بالکل چحٹی پر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ اب تو اور قریب ہو گئی ہوں
کچھ دن بعد بہت باقاعدگی سے لکھنا شروع کر دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ٹھیک ہے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
Top