امید کی شہزادی یا دیوی کا مجسمہ ۔پاکستان میں کہاں واقع ہے؟

شمشاد

لائبریرین
امید تو مجھے کئی ایک شہزادیوں سے ہے لیکن وہ مجسمے نہیں ہیں۔

مذاق برطرف، پہلی دفعہ سُنا ہے آپ سے کہ پاکستان میں امید کی دیوی کا مجسمہ کہیں ہے جو آپ پوچھ رہی ہیں۔
 

سندس راجہ

محفلین
قدرتی طور پر ہواؤں سے تراشیدہ خوبصورت مجسمہ جو کراچی سے گوادر جاتے ہوئے مکران کوسٹل ہائی وے پر نظر آتا ہے
Buzi_Pass.jpg

pic_makran-princessofhope.jpg

Princess_of_Hope_1_by_fkehar.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ایک طرف Princes of Hope لکھا ہوا ہے اور ایک جگہ Statue of Liberty، ایں چہ چکر است؟

یہ پاکستان کا Statue of Liberty کیسے ہو گیا؟

ویسے یہ سب شریک محفل کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
 
Top