ایک گدھا دوسرے گدھے سے"میرا مالک مجھے بہت مارتا ہے"
دوسرا گدھا۔۔۔تو تم بھاگ کیوں نہیں جاتے
پہلا گدھا۔۔بھاگ تو جاتا مگر یہاں مستقبل بڑا شاندار ہے۔
مالک کی خوبصورت لڑکی جب کوئی شرارت کرتی ہے تو مالک کہتا ہے کہ تیری شادی گدھے سے کر دونگا۔
بس اسی امید پر بیٹھا ہوں