امیری اور غریبی

تعبیر

محفلین
تعبیر بہنا بہت ہی زبردست۔
سچ بتائیں کیا ساری دنیا کے آرٹسٹوں نے آپ کو کیا اپنا اعزازی سفیر مقرر کیا ہوا ہے کہ اپنے ہر زبردست آرٹ سے آپ کو لازمی انفارم کرنا ہے۔:) ہم بھی نیٹ گردی کرتے ہیں لیکن ہمیں تو ڈھونڈے سے بھی ایسے شاہکار نہیں ملتے!!!:idontknow:
بہت بہت شکریہ
ہاہاہا اعزاری سفیر کے بجائے یوں بھی تو سمجھا جا سکتا ہے کہ وہ آرٹسٹ کہیں میں خود تو نہیں ہوں :p
کچھ ذہن میں ہو تو گوگل کرٰیں کچھ نا کچھ تو مل ہی جاتا ہے اور یہ تصاویر مجھے کسی بلاگ پر ملی تھیں ویسے :)
 

مہ جبین

محفلین
بہت خوبصورت کاوش ہے
امیری اور غریبی کے فرق کی بہترین عکاسی کی ہے

زبردست ہے تعبیر
ویسے جہاں تعبیر نام لکھا نظر آجائے تو سب ہی سمجھ جاتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی منفرد کام ہی نظر آئے گا

سدا خوش رہو تعبیر بہنا

تھوڑی ذہانت مجھے بھی ادھار دے دو ناں۔۔۔۔
جب میرے پاس زیادہ ہوگی تو تم کو واپس کردوں گی سچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
 

تعبیر

محفلین
بہت خوبصورت کاوش ہے
امیری اور غریبی کے فرق کی بہترین عکاسی کی ہے
زبردست ہے تعبیر
ویسے جہاں تعبیر نام لکھا نظر آجائے تو سب ہی سمجھ جاتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی منفرد کام ہی نظر آئے گا
جی جسکی بھی ہے بہت بہترین ہے جبکہ آپ تو ایسے تعریف کر رہی ہیں جیسے کہ میری کاوش ہو :p

سدا خوش رہو تعبیر بہنا
جزاک اللہ آور آمین بہنا
تھوڑی ذہانت مجھے بھی ادھار دے دو ناں۔۔۔ ۔
جب میرے پاس زیادہ ہوگی تو تم کو واپس کردوں گی سچی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:laugh:
اتنی کھلی بےستی :eek: مجھے لگا کہ ہم دوست ہیں
محفل والے سب کتنے اچھے ہیں کہ کسی نے بھی پرمزاح کو ریٹ نہیں کیا :p
آپ کے پاس آلریڈی بے پناہ ذہانت ہے ماشاءاللہ آپ کو کیا ضرورت ہے ادھار کی
میں تو آپ کی شاگرد بننا چاہ رہی ہوں اور بہت کچھ سیکھنا ہے آپ سے
یقین نا آئے تو یہاں پول کروا لیں :)
 

arifkarim

معطل
ایک مسئلہ ہے ان میں۔ زیادہ تر امیر بچے سفید فام دکھائے گئے ہیں۔ یہ سچ نہیں ہے۔ اسفید فاموں کے ممالک میں بھی بعض گورے خاندان بہت غریب ہوتے ہیں۔
 
Top