ان پیج میں یونیکوڈ فانٹس کی بیس لائن خراب ہے۔ اسے فانٹ کریٹر یا اوپر جو حل بتایا ہے میں درست کیا جا سکتا ہے۔محترم احباب!
السلام علیکم!
میں نے امیری فونٹ ڈاؤنلوڈ کر کے ان پیچ 3 میں کچھ ٹیکسٹ پر اپلائی کیا تو وہ غائب ہو گیا۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
ان پیج میں یونیکوڈ فانٹس کی بیس لائن خراب ہے۔ اسے فانٹ کریٹر یا اوپر جو حل بتایا ہے میں درست کیا جا سکتا ہے۔
فانٹ نام بدل سکتے ہیں۔ آگے انپیج لگا دیںاگر فونٹ کرئیٹر میں درست کریں گے تو دوسرے پروگرامز میں دقت ہوگی۔
بہت شکریہ جناب! اگر ممکن ہو تو فونٹ کرئیٹر میں تبدیلی کا مختصر مگر جامع طریقہ بتا دیں۔ نام بدلنے کی حد تک تو میں بھی کر سکتا ہوں۔انٹ نام بدل سکتے ہیں۔ آگے انپیج لگا دیں
کیا کوئی جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا نام تبدیل کرکے فائل مہیا کرسکتا ہے انپیج میں استعمال کرنے کے لئے ضرورت تھیفانٹ نام بدل سکتے ہیں۔ آگے انپیج لگا دیں
ان پیج میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے۔ اسے الگ سے داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔کیا کوئی جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا نام تبدیل کرکے فائل مہیا کرسکتا ہے انپیج میں استعمال کرنے کے لئے ضرورت تھی
یونیکوڈ والے ان پیج میں نہیں ہے۔ان پیج میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ پہلے سے ہی موجود ہوتا ہے۔ اسے الگ سے داخل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
چلیں میں دے دیتا ہوں۔یونیکوڈ والے ان پیج میں نہیں ہے۔
کیا کوئی جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا نام تبدیل کرکے فائل مہیا کرسکتا ہے انپیج میں استعمال کرنے کے لئے ضرورت تھی
جواب کے لئے جزاکم اللہ۔ کیا آپ نے اس فونٹ کا نام تبدیل کیا ہے؟ میرے خیال میں یہ اصل فونٹ ہی ہے نام تبدیل نہیں ہوا۔ یونیکیوڈ انپیج میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ استعمال نہیں ہوسکتا اسے بند کیا گیا ہے۔ اس کے نام کو فونٹ کریئٹر یا کسی دوسرے پروگرام کے ذریعہ تبدیل کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
نام تبدیل نہیں کیا۔ کیا نام رکھنا ہے بتا دیں تو میں نام تبدیل کر کے بھیج دوں۔جواب کے لئے جزاکم اللہ۔ کیا آپ نے اس فونٹ کا نام تبدیل کیا ہے؟ میرے خیال میں یہ اصل فونٹ ہی ہے نام تبدیل نہیں ہوا۔