دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

ربیع م

محفلین
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اسأل الله العظيم رب العرش العظيم ان يشفيها
لا بأس طهور أن شاء الله
 

فہد اشرف

محفلین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی والدہ کو شفا بخشے اور جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
لا بأس طھوراً ان شاء اللہ
 

بنت یوسف

محفلین
لا باس طھوراً انشااللہ.
اللّہ پاک سب کی ماؤں کو اور آپکی امی کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں صحت و تندرستی عطا فرمائیں.. آمین.
میں نے پچھلے ہی ماہ اپنی امی جان کو کھویا ہے آپکی تکلیف و پریشانی کا اندازہ ہے مجھے.
بہت سی دعائیں آپکی والدہ کے لیے..
 

فاتح

لائبریرین
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ کے سر پر ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین!
 
Top