انابیہ بٹیا کو سالگرہ مبارک ہو!
ماشاء اللہ بہت کیوٹ لگ رہی ہے۔![]()
آمنہ اور مومنہ کی طرف سے ڈیئر انابیہ آپی کو ھابی ھابی برتھ دے۔۔
بہت بہت مبارک ہو![]()
یہ بحرینی لڑکی ہے نام حلا الترک ۔۔آمنہ اور مومنہ کی طرف سے ڈیئر انابیہ آپی کو ھابی ھابی برتھ دے۔۔