انا للہ وانا الیہ راجعون

قیصرانی

لائبریرین
مرنے والے کی اچھائی برائی اگر ذاتی پس منظر میں ہو تو اسے دفن کیا جا سکتا ہے بصورت دیگر نہیں۔ خیر بخش مری کے بارے میں لکھا گیا ہے "قوم پرست رہنما" تو یہ جاننے کی خواہش ہے کہ نواب مری نے قوم کے لیے زندگی کی بنیادی ضروریات و سہولتیں بہم پہنچانے کے لیے کون کون سی کوششیں و کاوشیں کیں اور کیا قربانیاں دیں اور کیا واقعی عام عوام کے لیے زندگی کو آسان بنایا بھی یا پھر صرف دوسروں کی زندگی کے مختار بن کر عیاشی بھری زندگی بسر فرمائی؟
انہوں نے عوام کے بچوں کو براہ راست قربانی کا بکرا بنانے جیسا اہم ترین کام سر انجام دیا ہے۔ اس وقت جتنی بھی مسلح جدوجہد بلوچستان میں ہو رہی ہے اور بندے مر رہے ہیں، یہ اسی نواب کی مہربانی ہے ورنہ یہ بے چارے کس شمار قطار میں تھے کہ حکومت کے خلاف کھڑے ہوتے
 
ریاست
 
جزاک اللہ صاحبان... میری غیر حاضری کی کچھ وجوہات تھیں..نواب صاحب کے حوالے سے میں اک لمبی تحریر لکھنا چاہتا ہوں جو کہ انشاءاللہ کچھ دن بعد آپ سب کی خدمت میں پیش کروں گا. ان سے وابستہ لوگوں سے کچھ باتوں کی تصدیق کرکے لکھنا چاہتا ہوں.. میرے دادا جی ان کے دوست ہیں وہ ان کی وفات سے چند دن پہلے ان سے مل کر آئے تھے اب وفات کے بعد دوبارہ گئے ہوئے ہیں جب وہ واپس آئیں گے ان سے بہت سی باتیں پوچھ کر آپ کی خدمت میں پیش کروں گا
 
Top