ماوراء
محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
یا اللہ ہم پر رحم فرما اور جلد از جلد زرداری کو اُٹھا لے۔
آمین، ثم آمین۔
کاشف، اللہ آصف کو کہاں سے اٹھا لے ؟ صدارت کے عہدے سے یا پھر دنیا سے اٹھا لینے کا کہہ رہے ہیں؟

ہر شاخ پہ الوّ بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہوگا
کاشف، اللہ آصف کو کہاں سے اٹھا لے ؟ صدارت کے عہدے سے یا پھر دنیا سے اٹھا لینے کا کہہ رہے ہیں؟
انا للہ و انا الیہ راجعون!
یا اللہ ہم پر رحم فرما اور جلد از جلد زرداری کو اُٹھالے۔
آمین، ثم آمین۔
الو پھر بھی برداشت ہے۔
لیکن گدھ نہیں!
کم از کم صدارت سے اور۔۔۔۔۔
برداشت کرنے یا نہ کرنے سے کیا ہوتا ہے !
صدارت تک تو ٹھیک ہے جیا۔۔۔ لیکن اس سے زیادہ کہنا۔۔۔کچھ مناسب نہیں۔
پہلے اس کے بچوں کی ماں کو اٹھا لیا گیا۔۔۔اب بچوں کے باپ کو بھی اٹھوانا ہے کیا؟
اوپر بات ہو رہی ہے کہ جیسی قوم ویسے حکمران۔ اور یہی حقیقت ہے۔ جیسے ہم ہیں، ویسا ہی ہمیں ملے گا۔ یعنی ہم بھی الو ہیں، ہمیں حکمران بھی الو ہی ملے گے۔ جس دن ہم انسان بن گئے، اسی دن ہم میں سے ہی کوئی حکمران بھی بن جائے گا۔
سابق صدر مشرف کو صدارت سے ہٹانے کے لیے سب ہی بہت تڑپے تھے۔ یہی دن دیکھنے کے لیے کہ ہمیں نیا صدر مل جائے۔ لیکن ہم تو کسی حال میں بھی خوش نہیں۔ پچھلے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ نئے صدر پر بھی لعنت ملامت۔ اگر ہم ایسا ہی کرتے رہے ہیں، تو یقین کریں، تو ایک دن سب کچھ گنوا بیٹھیں گے۔
آج جب دن ہے کہ ہم پاکستان کے اس اہم دن پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کریں، ملک کے لیے دعا کریں۔ لیکن آج تو سب کے منہ ہی لٹکے ہوئے ہیں۔ اور جب تک یہ منہ لٹکے رہیں گے، تب تک ہمیں کوئی رہنما اچھا نہیں ملے گا۔

مجھے مشرف کی آخری تقریر کا آخری جملہ یاد آ رہا ہے
پاکستان کا خدا حافظ
اور رہ رہ کر ہنسی بھی۔ یعنی مشرف بھی نجومی نکلا
ماؤزے تنگ کیساتھ ہزاروں مزدور بھی تھے۔ماوراء آپ کی بات تو ٹھیک ھے اپنی جگہ ، لیکن میں سمجھتی ہوں کوئی قوم بذات خود اچھی یا بری نہیں ہوتی ، جہاں جہاں انقلاب آیا لیڈرشپ کی وجہ سے آیا ، چائنا کی مثال دیکھ لیں آپ
بی بی نے پاک سر زمین پے قدم رکھاتو ڈیڑھ سو گھرانوں میں اندھیر کر گئی۔۔۔خود بلٹ پروف گاڑی میں اپنے محل میںجا اتری۔۔۔۔۔۔۔۔کل جب الیکشن ہوئے تو پشاور میں دھماکے سے 30 لوگوں کی شہادت۔۔اور میانوالی میں سکول وین نہر میںگرنے سے19 طالبعلموں کی ہلاکت بھی اس خاندان کے منحوس اثرات ہی ہیں۔۔۔۔کل تو اللہ کی ذات نے بھی زلزلے کی صورت میں جھٹکہ دے کے پاکستانی قوم کو غفلت کی نیند سے جگانا چاہا پر ہم جاگا ہی نہیں چاہتے۔۔۔۔۔پچلے 7 ماہ سے ہر فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی کا راگ سنایا جا رہا ہے عوام کو ۔۔۔۔۔کیا قبائل میںبمباری کے لیے پارلیمٹ سے اجازت لی گئی کیا امریکہ کے ساتھ پالیسی کے لیے کوئی بحث ہوئی کیا ججز کی بحالی کے لیے پارلیمنٹنے فیصلہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے کی طرح اب بھی فرد واحد ہی کرتا دھرتا ہے۔۔۔۔۔پارلیمنٹ گئی تیل لینے۔
یہ ہماری ہی اعمال ہیں کی ایک انتہائی کرپٹ اور نا اہل انسان ہمارا حکمران بنا۔۔۔۔۔۔۔میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کی ماہ رمضان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اللہ سے کثرت سے اپنی اور اپنی قوم کی کوتاہیوں کی معافی مانگیں انشاللہ اللہ ضرور سنے گا اور ہم سب کی بخشش زرداری سے نجات کی صورت میں کرے گا۔۔۔۔