تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سارہ :sad: کے کزن جو بیمار تھے اور بے ہوش تھے ۔۔ آج اُنکا وفات ہوگئی ۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔
اللہ انکو جنت میں جگہ دے ۔ آمین ،
اور انکے بچوں کو اپنی امان میں رکھے ۔ گھر والوں کو صبر اور ہمت دے ۔ آمین ،




(سارہ مجھے بہت دُکھ ہوا ہے سنکر :sad: ، اللہ انکو جنت نصیب کرے ۔ )،
:sad:
 

فہیم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلہ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)
 

ماوراء

محفلین
کون سے کزن؟ مجھے تو نہیں پتہ :(
بہت دکھ ہوا سن کر۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین۔
 

تیشہ

محفلین
لو ،سارہ بچاری کل سے پریشان ہو ہو رہی تھی ، اس ِ نے اُس تھریڈ میں ذکر بھی کیا ہے '' آجکا دن کیسا گزرا ' میں ۔۔
شاید تمھاری نظر نہیں پڑی ہو وہاں ۔ ۔۔ ،
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا لللہ وانا الیہ راجعون

سارہ ، بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ، آپ کا جواب نہیں ملا تھا تو مجھے یہی خیال آ رہا تھا کہ شاید آپ بھی وہیں کزن کے گھر چلی گئی ہیں امی کے وہاں جانے کے بعد ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں بلند درجہ عطا فرمائے اور آپ تمام فیملی کو صبر و حاوصلہ عطا فرمائے ، آمین ۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!

بہت افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

مغزل

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون --------- اللہ مرحوم کے صغیرہ کبیرہ ظاہر و پوشیدہ لغزشیں معاف فرمائے اور درجات بلند فرمائے ۔اور لواحقین کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔ (اٰمین)

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ----------

رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَاماً۔ إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرّاً وَ مُقَاماً ۔ ( سورہ الفرقان ۔ 65 )
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
السلام علیکم
اللہ تعالی مرحوم کو اپنی رحمت و کرم سے نواز کر جملہ صغیر و کبیرہ لغزشوں کی مغفرت کرے ۔
اور جنت کے بلند باغوں میں سے باٍغ عطا کرے ۔
لوحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین
بے شک اللہ تعالی کی ہی ذات باقی رہ جانے والی ہے ۔
سب اراکین اردو محفل سے التجا ہے کہ
بقدر توفیق الہی کچھ کلام پاک پڑھکر ۔
مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کر دیں ۔ شکریہ
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ سے انکی مغفرت کی دعا ہے اور گھر والوں کے لیے صبرِ کی۔
 

سارہ خان

محفلین
انا لللہ وانا الیہ راجعون

سارہ ، بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ، آپ کا جواب نہیں ملا تھا تو مجھے یہی خیال آ رہا تھا کہ شاید آپ بھی وہیں کزن کے گھر چلی گئی ہیں امی کے وہاں جانے کے بعد ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں بلند درجہ عطا فرمائے اور آپ تمام فیملی کو صبر و حاوصلہ عطا فرمائے ، آمین ۔

آمین ۔۔ اللہ پاک آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں ۔۔۔

شگفتہ آپ کو جواب نہیں دے سکی اس کے لئے معذرت ۔۔ پچھلے دو دن بہت پریشانی میں گذرے ہیں ۔۔۔۔ امی کے بعد باقی سب لوگ بھی چلے گئے تھے ۔۔ بس بھابھی اور میں ہی کسی وجہ سے نہیں جا سکے ہیں ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top