انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اور ہم سب اللہ ہی کی طرف سے آئے ہیں اور بے شک ہمیں لوٹ کے اللہ ہی کی طرف جانا ہے۔
اللہ سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور اُنہیں جانے والوں کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ سب جانے کو والوں کو اعلیٰ درجوں میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف کرے،قبر کو کشادہ،ہوادار،اور ٹھنڈا رکھے اور اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو بے حد آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
بیوہ خاتون کچھ بہتر حالت میں آئیں تو اُنہیں وہ دعا بتائیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہم اجرنی فی مصیبتی والخلف لی خیرا منھا۔