نہیں لالہ میں نے وہ بات نہیں کی جو آپ مجھے ہیں میں نے ایک جنرل بات کی تھی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 25، 2010 #21 نہیں لالہ میں نے وہ بات نہیں کی جو آپ مجھے ہیں میں نے ایک جنرل بات کی تھی۔
عین عین لائبریرین اکتوبر 26، 2010 #22 انا پہ ضربِ مسلسل سے کچھ نہیں ہوتا بس ایک جملہء تحقیر کی ضرورت ہے شاعر غالبا سہیل غازی پوری ہیں
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 26، 2010 #23 انا کی جنگ میں جیت تو گیا میں لیکن اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہا۔ فرحت عباس شاہ۔