زیک
مسافر
محفل پر کچھ ارکان بدقسمتی سے یہاں کے ماحول اور قواعد و ضوابط کا خیال رکھے بغیر بحث کر رہے ہیں۔ بطور منتظمین و ناظمین ہم وارننگ دینا ناپسند کرتے ہیں مگر ایسی صورتحال میں یہ ناگزیر ہو جاتا ہے۔
محفل کی ویبلیٹن سافٹویر میں انتباہ یا infraction کا اپنا انتظام ہے اور واننگ اور انتباہ اسی کے ذریعہ ایشو کئے جاتے ہیں۔
ہم نے اب اس نظام میں کچھ خودکار بین شامل کئے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئ رکن بار بار بدتمیزی کرے تو وہ خود بخود تھوڑے عرصے کے لئے بین ہو جائے تاکہ اسے سوچنے کا موقع ملے اور وہ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ واپس آئے۔
یہ خوکار بین ان ارکان کو ایشو ہو گا جن کے تین یا زیادہ ایکٹو انتباہ کے پوائنٹ ہوں گے۔ خیال رہے کہ انتباہ کے پوائنٹ کچھ عرصے بعد ایکسپائر ہو جاتے ہیں۔ لہذا یہ بین محض ان ارکان پر لاگو ہو گا جو تھوڑے ہی عرصے میں بار بار قواعد کی خلافورزی کریں گے۔
یہ خودکار بین کچھ دنوں کے لئے ہوں گے جن کا مقصد گرم دماغوں کو ٹھنڈا کرنا ہے۔ مستقل بین خودکار نہیں بلکہ منتظمین کی طرف سے کافی سوچ بچار کے بعد ہی دیئے جائیں گے۔